مضامین – Chitral Express

صفحہ اول | مضامین

مضامین

دادبیداد….تعمیرات کا نیا فارمولا

انگریزی کے بعض الفاظ اردو میں اتنے زیادہ استعمال ہورہے ہیں کہ اب وہ اجنبی نہیں لگتے فارمولا ایسا ہی لفظ ہے سوشل میڈیا میں آج کل ایک فارمولا گردش کررہا ہے یہ تعمیرات کا نیا فارمولا ہے سوال یہ تھا کہ سرکاری تعمیرات سڑک،پل،سکول،دفتر اور ہسپتال کی بلڈنگ کا ...

مزید پڑھئے

پیسکو کا آخری نوٹس

……….محمد شریف شکیب………. پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندہ وفاقی و صوبائی محکموں، نیم خود مختار اداروں،محکمہ بلدیات اور پرائیویٹ صارفین کو آخری وارننگ دی ہے کہ اپنے ذمے 19ارب روپے85کروڑ سے زائد کے بقایاجات فوری طور پر ادا نہ کئے گئے تو ان کی بجلی مزید نوٹس دیئے بغیر ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ’’کیا تعلیم عام ہو رہی ہے ؟‘‘

جب لوگ لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے تو اس کو جہالت کا دور کہا جاتا تھا ۔۔قلم روشنائی سے نابلد تھے ۔۔ان کو پتہ نہ تھا کہ دنیا کتنی بڑی ہے ۔۔گول ہے کہ سپاٹ ۔۔یہ پہاڑ دریا ،یہ جنگل بیابان ،یہ پربت و کوہسار ،یہ لق و دق صحرا ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ….کریڈٹ کا پس منظر 

بوڑھی اماں بہت سحر خیز ہیں ۔۔گھپ اندھیرے میں اٹھتے ہوئے وہ اکثر ٹاکم ٹوئیاں کھا کھا کر گرتی رہی ہیں۔۔ ادھر ادھر ٹکراتی رہی ہیں ۔۔زخمی ہوتی رہی ہیں ۔۔ویسے گھر میں بجلی کی تاریں بچھی ہوئی ہیں ۔بلب بھی لگے ہوئے ہیں ۔۔ایک ادھ ٹمٹماتی روشنی بھی ہوتی ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا ….بخاراسے گوادرتک 

گوادر پاکستان کے جنو ب میں بحیرہ عرب کی گہری بندر گاہ ہے۔ جبکہ بخارا روس ترکستان کا قدیم تاریخی شہر ہے۔ جدید دور کے جغرافیائی اصطلاح کے مطابق یہ شہر وسطی ایشیاء میں واقع ہے جہاں سابق سویت یونین سے آزادی حاصل کرنیوالی پانچ ریاستوں کے ساتھ چینی ترکستان ...

مزید پڑھئے

سپہ سالار کا واضح پیغام

……محمد شریف شکیب…….. پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کی ناک کے نیچے داعش کا گڑھ لمحہ فکریہ ہے۔ پاکستان نے سوویت یونین کی افغانستان ...

مزید پڑھئے

جانور ، ووٹ اور انسان،

اگر کسی سیاسی پارٹی کے نظریات کے بجائے کرائیے کے لوگ جمع کرکے مجمع کی تعداد دیکھ کر سیاسی پارٹی کی مقبولیت کا فیصلہ کیا جائے تو ایسے عوام کو جانور تصور کرنے میں کیا حرج ہے۔ اور جانوروں کے ملک میں جانور ہی اقتدار میں آئیں گے۔ دوسو روپے ...

مزید پڑھئے

میری ڈائری کے اوراق سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( ڈاکٹر عرفان جیوا ۔ سفر ختم نہیں ہوا بلکہ ہماری محبت کا سفر ابھی شروع ہوا )

سب ٹھیک ہے ، تھینک یو ، پرفیکٹ ، جی جی ، بہت شکریہ ، بالکل ٹھیک ہوگا ، گریٹ، ونڈرفل، اکسیلنٹ ۔ یہ ہے ڈاکٹر عرفان جیوا کی گفتگو کا حلیم اور پُر کشش انداز ۔ یہی وہ الفاظ ہیں جو کسی بھی مریض کے لئے امرت دھارا سے ...

مزید پڑھئے

پبلک سروس کمیشن کےآگے…ہم واقعی میں لاوارث ہیں۔۔۔۔   

خلیفہ ثانی حضرت عمر فارق رضی اللہ تعالی عنہ فرمایا کرتے تھے  کہ اگرفرات کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا پیاسا مرگئے تو قیامت کے دن عمر سے پوچھا جائے گا۔ کہاں وہ اسلامی حکمران اور کہاں آج کا اسلامی جمہوریہ پاکستان!!! مملکت خداداد میں ہونے والے مظالم اور ناانصافیوں ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…….عرب دُنیا میں سیکولرزم  

بھارتی وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات میں تاریخ کے پہلے مندر کا سنگِ بنیاد رکھاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عرب کے حکمران اور شیوخ کی بڑی تعداد موجود تھی تصاویر کے پسِ منظر میں بہت سے بُت بھی نظر آرہے تھے سنہرے رنگ کے یہ بُت پہلی کھیپ ...

مزید پڑھئے