اقرار الدین خسرو – Chitral Express

صفحہ اول | مضامین | اقرار الدین خسرو

اقرار الدین خسرو

اسماعیلی۔ کل اور آج۔

عالمی اصطلاح میں مسلمانوں کی سب سے بڑی شاخ کو سنی کہتے ہیں، گوکہ ہمارے ہاں سنیوں کی بھی کافی ساری شاخیں ہیں مگر عالمی اصطلاح میں غیر اہل تشیع سب سنی ہیں، اسی طرح اہل تشیع مسلمانوں کے  دوسرے بڑے گروہ کا نام ہے، اور اہل تشیع کی بھی ...

مزید پڑھئے

انصاف چاہیے

………………. اقراالدین خسرو………. چترال کی دورافتادگی ہمیشہ سے اہالیان چترال کی بدقسمتی رہی ہے, یہاں کے بیشمار مسائل یہاں کے جغرافیہ اور مشکل قدرتی حالات کیوجہ سے بھی جنم لیتی ہیں, تو دوسری طرف ارباب اختیار کی عدم توجہی سے وہ مسائل بڑھتے ہی جاتے ہیں, زرائع آمدورفت سے لیکر ...

مزید پڑھئے

اہل ایبٹ آباد ہم آپکی محبتوں کے مقروض ہیں

… اقرارالدین خسرو… کوئی بھی آفت یا حادثہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے امتحان ہوتا ہے, اور اس امتحان میں وہی لوگ کامیاب تصور کیے جاتے ہیں جنہوں نے صبر اور شکر سے کام لیا, کیونکہ دین اسلام ہمیں صبر اور شکر کی تلقین کرتا ہے, صبر اس لیے کہ ...

مزید پڑھئے