سید نذیر حسین شاہ – Chitral Express

سید نذیر حسین شاہ

چترال کے سیاسی جماعتوں کی شمولیتی تقریبات

خیبرپختونخواکے دورافتادہ اورپسماندہ ضلعے کے سفیدپوش پہاڑوں کے دامن میں واقع روشن خیال اورجمہوریت پسند سرزمین چترال میں سیاسی وفاداریاں بدلنے کی ہواچل پڑی ہے۔ مختلف سیاسی رہنمااوراپنی پارٹی کے ساتھ رفافت کاطویل رشتہ توڑکردوسری جماعتوں کی کشتیوں میں سوارہورہے ہیں آنے والے الیکشن میں ٹکٹ کے حصول کے لئے ...

مزید پڑھئے

نرسوں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔

پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہرسال 12مئی کونرسوں کی خدمات کے اعتراف میں نرسوں کاعالمی دن منایاجاتاہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر نرسز کا عالمی دن انٹر نیشنل کونسل آف نرسز کے زیر اہتمام 1965ء سے لے کر اب تک ہر سال12مئی کو منایا جاتا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصد جہاں ...

مزید پڑھئے

محنت کشوں کاعالمی دن۔۔

دنیابھرکی طرح محنت کشوں کے سرزمین پاکستان میں مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتاہے۔محنت کشوں کی عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو ملک بھر میں مزدوروں کے لئے جلسے جلوس اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مزدور کے حق میں تقاریر کی جاتی ہیں اور سرکاری اورغیرسرکاری ...

مزید پڑھئے

کون بے قصور ؟؟

3مارچ 2018کے سینیٹ الیکشن کے بعدچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صوبائی اسمبلی کے 20ممبروں پرالزمات عائد کرتے ہوئے18اپریل 2018کواسلام آبادمیں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سینیٹ ملک کا اہم ترین ادارہ ہے اور ملک میں 30، 40 سال سے سینیٹ الیکشن ...

مزید پڑھئے

جشن کاغ لشٹ۔۔۔۔۔۔

تریچمیر کے دامن میں بہتے دریاؤں اورسنگلاخ پہاڑوں کے درمیان میں واقع میدان کاغ لشٹ میں فیسٹیول کا انعقاد صدیوں سے ہرسال اپریل میں جشن بہاراں یا جشن کاغ لشٹ کے نام سے منایا جاتا ہے۔چترل شہرسے 75کلومیٹردورتحصیل مستوج،تورکہواورموڑکہوکے سنگم میں واقع کاغ لشٹ میں سالانہ تین چارروزہ فیسٹیول کاانعقادکیاجاتاہے ...

مزید پڑھئے

اپریل فول۔۔۔۔۔۔

یکم اپریل دنیا بھر میں عملی مذاق اور دوسروں کو بیوقوف بنانے کے تہوار کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس میں جہاں مغربی اقوام شامل ہوتی ہیں مسلمان بھی پیچھے نہیں رہتے۔ جھوٹی خبروں کی بنیاد پر دوسروں کو پریشان کیا جاتاہے۔بسا اوقات ایسے سنگین جھوٹ بولے جاتے ہیں جو ...

مزید پڑھئے

23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے

23 مارچ کا دن وطن عزیز پاکستان کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، 23 مارچ 1940 ء کو لاہور میں واقع منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی ۔ ہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کا اعلان سرکاری طور پر کیا جاتاہے، ...

مزید پڑھئے

بے بس مخلوق

………….تحریرسید نذیرحسین شاہ نذیر…….. عورت کو اللہ رب العزت نے چار روپ عطا کیے ہیں بیٹی بہن بیوی اور ماں، ہر روپ میں وہ انسانوں کے لیے رحمت ہی رحمت بن کر اُترتی ہے۔روئے زمین پر سب سے مقدس رشتہ والدین اوراولاد کا ہوتاہے۔ اللہ نے اگر بیٹے کو نعمت ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔