محکم الدین ایونی – Chitral Express

محکم الدین ایونی

خود کُشی کا امتحان 

……….محکم الدین ایونی……… چترال جو شرافت ، امن، ہم آہنگی اور بھائی چارے کی وجہ سے نیک نامی میں شہرت رکھتا ہے ۔ وہاں گذشتہ چند سالوں سے نوجوان طبقے میں بڑھتے ہوئے خود کُشی واقعات کی وجہ سے بہت حد بد نام ہو چکا ہے ۔ حالیہ دنوں میں ...

مزید پڑھئے

مذہبی سیاست اور موجودہ حکومت سے توقعات 

……….تحریر : محکم الدین ………. الیکشن 2018 کے جو نتائج چترال میں سامنے آئے وہ کوئی غیر متوقع نہیں تھے ۔ 2002 میں جب پہلی مرتبہ مذہبی جماعتوں کا اتحاد بنا ۔ تو ایم ایم اے کو ناقابل یقین کامیابی ملی ۔ بعد میں جب مذہبی جماعتوں نے انفرادی حیثیت ...

مزید پڑھئے

صوبائی اسمبلی چترال کا انتخابی جائزہ 

……………محکم الدین ایونی……… حالیہ انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹرز ایسے ہیں ۔ جو قومی اسمبلی کیلئے کسی ایک پارٹی کے امیدوار کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو صوبائی اسمبلی کا ووٹ کسی دوسری پارٹی کو دینے کیلئے فیصلہ کر تے نظر آتے ہیں ...

مزید پڑھئے

چترال میں قومی اسمبلی کا تاج کس کے سر سجے گا….( جائزہ رپورٹ )

…………….محکم الدین ایونی …………. انتخابات میں گنتی کے چند دن رہ گئے ہیں لیکن اس مرتبہ خلاف معمول صورت حال ایسی بنی ہے ۔ کہ کسی بھی پارٹی کی واضح کامیابی کے بارے میں بات کرنا انتہائی مشکل ہے ۔ لوگ مخمصے کا شکار ہیں ۔ جو جس پارٹی سے ...

مزید پڑھئے

سماجی ترقی کے اداروں کی باہمی رابطہ کاری قسط : 2

…….محکم الدین ایونی….. اینوائرنمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی ( EPS) سوات میں معروف این جی او ہے جو گذشتہ بیس سالوں سے سوات میں ماحولیاتی مسائل کے ساتھ ساتھ دیگر کئی شعبوں میں خد مات انجام دے رہاہے ۔ ڈاکٹر عبد الوہاب اس کے چیرمین ہیں ۔ جبکہ اکبر زیب اس کے ...

مزید پڑھئے

سماجی ترقی کے اداروں کی رابطہ کاری 

………محکم الدین ایونی ……….. سماجی ترقی کیلئے کام کرنے والے اداروں میں تجربات سے حاصل ہونے والے علم و معلومات کو خصو صی اہمیت حاصل ہے ۔ یہی وجہ ہے ،کہ پاکستان غربت مکاؤ فنڈ کے تعاون سے پی پی آر پراجیکٹ کے تحت باہمی تجربات سے استفادہ کرنے اور ...

مزید پڑھئے

ایم ایم اے ٹکٹوں کی تقسیم اور اندر کی کہانی 

…………تحریر : محکم الدین ایونی ……….. ان دنوں جمعیت ا لعلماء اسلام اور جماعت اسلامی جو ایم ایم اے کی صورت میں حلیف جماعتیں ہیں ۔ کے مابین چترال کی ایک قومی اور ایک صوبائی سیٹ کی تقسیم کے حوالے سے تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔ اور جماعت ...

مزید پڑھئے

فوزیہ بے قصور ہے 

…………محکم الدین ایونی ………….. تحریک انصاف نے پانچ سال پہلے چترال کی ایک چھوٹی سی این جی او میں کام کرنے والی بی بی فوزیہ کو جب خواتین کی مخصوص نشست کیلئے نامزد کرکے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر بیٹھایا ۔ تو ہر ایک چترالی نہ صرف تحریک انصاف کی ...

مزید پڑھئے

سیاحوں کو سہولت دیجئے 

……….محکم الدین ایونی ناردرن ایریاز ( گلگت بلتستان ) اور چترال سیاحت کیلئے ایسے علاقے ہیں ، جہاں قدرت کے حسین نظارے اورقدیم و تہذیب وثقافت کے خزانے موجود ہیں ۔ لوگ ملنسار ، مہمان نواز اور امن سے محبت رکھتے ہیں اس لئے سیا ح ان علاقوں میں خود ...

مزید پڑھئے

صوبائی سیٹ کا خاتمہ

…….تحریر : محکم الدین ایونی ….. چترال کی صوبائی اسمبلی کی ایک نشست دوسری بار ختم کی گئی ہے ۔ اس سے قبل 1988میں بھی یہ سیٹ ختم کیا گیا تھا ۔ جسے بڑی جدوجہد کے بعد میں بحال کر دیا گیا تھا۔ بظاہر دیکھا جائے ۔ تو الیکشن کمیشن ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔