بشیر حسین آزادؔ – Chitral Express

صفحہ اول | مضامین | بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزادؔ

بشیر حسین آزاد، کا شمار چترال کے صف اول کے صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آزاد صاحب چترال پریس کلب کے ممبر ہیں اور کئی عرصے سے آزاد صحافت کرتے ہیں، آزاد صاحب روزنامہ آئین پشاور کے لئے چترال کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے لئے ایڈیٹر انچیف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں

مکتوبِ چترال….اسماعیلی رضا کاروں کا کمال

9دسمبرکو اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چترال کے دورے پر آرہے ہیں۔اس سال آپ کی امامت کے60سال پورے ہوگئے ہیں۔اس لئے ڈائمنڈ جوبلی سال ہے اور توقع ہے کہ اس سال پرنس کریم آغا خان اہم اعلانات بھی کرینگے۔اس سے پہلے بھی پرنس کریم آغا خان ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….پیسکو اور پیڈو کا جھگڑا

اخبارات میں آتا ہے کہ ادارے تباہی سے دوچار ہیں ۔واپڈا ،پیسکو اور پیڈو اس تباہی اور بربادی کی نمایاں مثالیں ہیں۔جب بھی واپڈا کی نجکاری کی بات آتی ہے کرپشن مافیا سامنے آتا ہے اور نجکاری کو روک دیتا ہے۔جب بھی پیڈو کی نجکاری کے لئے تجویز آتی ہے ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال……ٹریفک پولیس اور شمولیتی تقریب

چترال ٹاون کے اندر موٹر سائیکل حادثات پر گذشتہ 4مہینوں کے اندر قابو پایا گیا ہے تاہم ٹاون سے باہر ایسے حادثات ہوتے ہیں جن میں نوجوان موٹر سائیکلسٹ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔گذشتہ ہفتے ایک نوجوان منیب احمد ٹاون سے باہر حادثے کا شکار ہوا۔اُسے پشاور ریفر کیا ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال۔۔بچے بچے کی زبان پر شہزادہ مسعود الملک۔۔بشیر حسین آزاد

بچے بچے کی زبان پر شہزادہ مسعود الملک۔ ،،،،،،،،،،،،۔بشیر حسین آزاد چترال ٹاون مچے بچے کی زبان پر شہزادہ مسعود الملک۔۔بشیر حسین آزادیں بچے بچے کی زبان پر شہزادہ مسعود الملک کانام ہے اور بچے بچے کو یہ اُمید ہے کہ شہزادہ مسعود الملک ان کو نااُمید نہیں کرے گا۔یہ ...

مزید پڑھئے

ٹاون میں بجلی کی آنکھ مچولی

چترال ٹاون میں سب سے بڑی مصیبت بجلی کی آنکھ مچولی اور کم وولٹیج کامسئلہ ہے ٹاون کے تین حصے ہیں اور سب سے زیادہ متاثر ٹاون ٹو یعنی بازار،آس پاس کے علاقے، دفترات اور ہسپتال وغیرہ کا علاقہ ہے،ٹاون کو بجلی دینے کے چار ذرائع ہیں،نیشنل گرِڈ سے2میگاواٹ بجلی ...

مزید پڑھئے

مکتوب چترال….بجلی بلوں کی 100فیصد ادائیگی

مکتوب چترال… ………………بشیر حسین آزاد…….. .بجلی بلوں کی 100فیصد ادائیگی ’’پانی نہ بجلی‘‘ کے وزیر مملکت عابد شیر علی اور وفاقی وزیر خواجہ آصف اپنی ہر تقریر میں خوشخبری دیتے ہیں کہ جن اضلاع میں بجلی بلوں کی 100فیصد ریکوری ہوگی ان اضلاع میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی۔مگر یہ ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال…….چترال ٹاون کی فریاد

……………بشیر حسین آزاد……… وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے چترال ٹاون کے عوام سے 2013اور2015کے انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا پکا پکا بدلہ لے لیا ہے۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 10گھنٹوں تک جاری رہتی ہے۔فائبر آپٹک سسٹم کام نہیں کرتا،بائی پاس روڈ لوگوں کے لئے مصیبت بنا ہوا ہے،ٹاون کی ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثات

…………بشیر حسین آزاد……… عبدالولی خان بائی پاس روڈ بننے سے پہلے ٹریفک جام کا مسئلہ تھا۔نئی سڑک بننے کے بعد ٹریفک حادثات کا گھمبیر مسئلہ پیدا ہوا ہے۔بائی پاس روڈ پر گاڑیاں 100کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جاتی ہیں ۔کاروباری ،عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال…..اتصالات مُردہ باد

تحریر:بشیر حسین آزاد لوگ انگریزی میں کہتے ہیں’’Down with ittisaalat‘‘اس کا اردو ترجمہ اتصالات مُردہ باد ہی ہوسکتا ہے۔اس نعرے کو ٹیلیفون ،ڈی ایس ایل اور برانڈ بینڈ،3جی اور4جی کی ناکام سروس سے تنگ آنے والے ٹیلیفون صارفین نے متعارف کرایا ہے۔محکمہ ٹیلیفون کی نجکاری کا ایک بڑا فائدہ یہ ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال……چترال میں پی ٹی آئی کے خلاف گہری سازش

……بشیر حسین آزاد……… اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت انتخابات کی تیاری کررہی ہے۔چترال ٹاون کے 12پولنگ اسٹیشن حکمران جماعت کے لئے بیحد اہمیت رکھتے ہیں۔چترال تحصیل ایڈمنسٹریشن کی باگ دوڑ ایک جماعت کے ہاتھوں میں ہے اور یہ جماعت ہرصورت میں پی ٹی آئی کو بدنام کرنا ...

مزید پڑھئے