ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی – Chitral Express

ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

داد بیداد….ٹوٹی کہاں کمند؟

کمند کے ٹوٹتے ہی فرد بھی توازن کھو دیتاہے قوم بھی توازن سے محروم ہوجاتی ہے ذرائع ابلاغ میں سیاستدان اداروں کو بدنام کرتے ہیں کہ ان کی وجہ سے ملک پر قرضوں کا بوجھ لادا گیا ادارے سیاستدانوں کو بدنام کر تے ہیں کہ ان کی وجہ سے قوم ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…….چاند نظر نہیں آیا

’’ چاند نظر نہیں آیا‘‘ اس جملے کا استعمال سال میں دو بار سے زیادہ ہوجائے تو گڑبڑ ہوجاتی ہے۔ اس کے باوجود مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا موجودہ چیئرمین مفتی منیب الرحمن سال میں 7بار اور کبھی 9بار یہ جملہ بولتاہے اس جملے کے بعد رواں مہینہ 30دن کا ...

مزید پڑھئے

دادبیداد….حج کوٹہ 

جسٹس ناصر الملک کے نگران وزیر اعظم ہونے کے بعد بہت سے معاملات میں نا انصافیوں کے فوری ازالے کی اُمید پیدا ہوگئی ہے ان میں سے ایک مسئلہ حج سیزن 2018ء کے لئے پاکستانی حجاج کرام کے سرکاری اور پرائیوٹ حج اپریٹرز کو دیئے جانے والے کوٹے میں غیر ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …..چڑھتے سورج کے ساتھ مکالمہ

ڈپٹی نذیر احمد کا ناول ’’ ابن الوقت ‘‘ زمانے کے سب سے ذہین ، سب سے ہوشیار اور نابغہ روزگار شخصیت کے بارے میں ہے وہ زمانے کی نبض کو پہچانتا تھا چڑھتے سورج کو وہ جانتا تھا مگر زمانہ اُس کا قدر داں نہیں تھا اس لئے اس ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….عید اور محروم طبقات

اگر 2018ء کا موازنہ 50سال پہلے 1958ء سے کریں گے تو معلوم ہوگا کہ دولت کی ریل پیل آج زیادہ ہے دولت مند مسلمانوں کی تعداد آج زیادہ ہے زکوٰۃ ، صدقہ فطر اوردوسرے صدقات کی مجموعی مالیت 50سال پہلے کے مقابلے میں آج زیادہ ہے لیکن میرے اور آپ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….شنگائی تعاون تنظیم

چین کے شہر چنگ ڈاؤ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کا اعلامیہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں آگیا ہے مشترکہ اعلامیہ میں ممبر ملکوں کے درمیاں باہمی تجارت اور دیگر روابط کو مزید فروغ دینے کے ساتھ علاقائی امن اور استحکام کے لئے ٹھوس بنیادوں پر کام کرنے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….اہل قلم کا اعزاز

وطن عزیز میں اہل قلم کو سالوں بعد یہ اعزاز ملتا ہے کہ حکومت سازی اور اعلیٰ منصب کے لئے اس کو یاد کیا جاتا ہے ۔ ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننا ایسا ہی اعزاز ہے ماضی میں گنتی کی ایسی مثالیں ملتی ہیں ارشاد ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……ٹکٹو ں کا موسم 

وطن عزیز میں ٹکٹو ں کا موسم آیا ہے ۔ اور ٹکٹ بے چارے نے انگریزی سے اردو میں آکر اپنا تلفظ بھی کھو دیا اپنے معنی بھی کھودیے۔ انگریزوں کا’’ ٹکٹ ‘‘ اردو، پنجابی اور پشتو میں آکر ’’ ٹی کیٹ ‘‘ ہوگیا پھر دیہات کی بزرگ خواتین اڑوس ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …جنرل مشرف کی واپسی 

سپریم کورٹ نے جنرل مشرف کی سیاسی سرگرمیوں پر عائد پابندی اُٹھالی ہے اور ان کی نااہلی کا فیصلہ کا لعدم قرار دے دیا ہے مختلف مقدمات میں ان کی مفروری کے دفعات ختم کر دیئے گئے ہیں سپریم کورٹ کے ’’ تاریخی ‘‘ فیصلے کے آخر میں صراحت کے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا….جبتک اور بشرطیکہ

’’جبتک ‘‘ا ور ’’ بشرطیکہ ‘‘ ایسے الفاظ ہیں جو جملے کو دو دھاری تلوار بنا دیتے ہیں۔ ان الفاظ کو جملوں میں نزاکت اور لطافت کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک عدالتی بنچ کی کاروائی کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے محتاط الفاظ ...

مزید پڑھئے