ایم این فارانی – Chitral Express

صفحہ اول | مضامین | ایم این فارانی

ایم این فارانی

محمد نایاب خان فارانی کئی سالوں سے مختلف اخبارات اور رسائل کے ساتھ بطور ایڈیٹر اور ٹیکنکل ایڈوائزر منسلک رہے ہیں۔ فارانی قشقار -چترال کے سب سے بڑے آئی ٹی کمپنی کے چئیرمین اور سی ای او ہیں۔ ساتھ ہی وہ چترال ایکسپریس میں بطور ایگزیکٹیو ایڈیٹر اور ڈائیریکٹر ایڈیٹنگ اینڈ ڈیزائیننگ ہیں۔ اس کے علاوہ فارانی صاحب رفاہی کاموں میں بھی حصہ لیتے رہتے ہیں۔ ریجنل اگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن- روز، ڈسٹرکٹ یوتھ فورم چترال، خیبر کالج آف ایجوکیشن، قشقار فاونڈیشن اور دیگر رفاہی اداروں کے ساتھ بطور رضاکار خدمات انجام دے رہے ہیں۔

سرکاری ملازمین کی کمپنیاں

مثل مشہور ہے  “اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی”  یہ ضرب المثل اس وقت بولی جاتی ہے جب کسی میں بہت ساری خامیاں ہوں اوروہ  اپنی کسی معمولی سی غلطی پر صفائیاں دینا شروع کرے۔ ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں ان پر بھی یہ ضرب المثل صادق ...

مزید پڑھئے

چترال میں کاروبار زندگی تباہی کے دہانے پر

chitral exlectic

کسی بھی ملک کا معیشت اس کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے پیارے ملک پاکستان میں اس پر توجہ کوئی نہیں دیتا۔ چترال جیسے دور افتادہ علاقے کے لیے تو معاشی طور پر مستحکم ہونا بہت ہی ضروری ہے۔ چترال میں قابل کاشت زمین ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاون، بجلی اور گولین

بزم فاران تحریر: محمد نایاب فارانی آج کے دور میں ہر کسی کے پاس کسی  بھی چیز سے متعلق  اتنی معلومات ضرور ہوتی ہیں کہ وہ ان کو لیکر ببانگ دہل سوشل میڈیا (خصوصاً  فیس بک)  پر دھمکا چوڑی مچا لیتا ہے۔ انہی میں سے آج کے دور میں چترال ...

مزید پڑھئے

ضلع چترال اور تجاوزات

بزم فاران: محمد نایاب فارانی میرےاس کالم کا مقصد کسی کے خلاف کوئی شکایت کرنا نہیں اور نہ ہی اس کالم سے مجھے یہ مقصود ہے کہ ہمارے “ڈپٹی کمشنر” صاحب جوکہ تجاوزات کے خلاف مہم جوئی میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں اس کالم کو بنیاد بنا کر کسی ...

مزید پڑھئے

بزم فاران: گوگل نقشہ جات اور چترالی

ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرنا انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل ہے۔ جیسے جیسے دنیا کی آبادی بڑھتی گئی ویسے ویسے سفر بھی دور دراز علاقوں تک ہونے لگا۔ ہر دور میں جس بندے کو راستوں اور سمتوں کا صحیح اندازہ ہوتا تھا اسے بہت اہمیت دی ...

مزید پڑھئے

چالاک ادارے کی چالاک بجلیاں تحریر ایم نایاب فارانی

ھ دن پہلے موجودہ حکومتی جماعت کے خاص الخاص حمایتی میرے ایک قریبی دوست کو کمر توڑ دینے والا بجلی کا بل موصول ہوا۔ میرا دوست دہائیاں دینے لگا کہ یار ظلم کی اتنہا دیکھو۔ آج تک مجھے اتنا زیادہ بل نہیں آیا۔ ایک تو اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ، اوپر ...

مزید پڑھئے

فیس بک میں مورچہ بندی تحریر: ایم نایاب فارانیؔ

فیس بک چلاتے ہی پہلے صفحہ  پر عجب دھماچوکڑی مچی ہوتی ہے۔ ایک دن تو دور، کچھ گھنٹوں بعد ہی استعمال کریں تو اتنے میں ناجانے کیا کیا اپڈیٹ ہو چکا ہوتا ہے۔ اگر ”فرینڈ لسٹ“ تھوڑی بڑی ہے تو پھر حالات اور بھی سنگین ہیں۔ ”لائیکیا“ اپنی اچھل کود ...

مزید پڑھئے