مضامین – الصفحة 20 – Chitral Express

مضامین

تعلیمی کرپشن کا سدباب

…………….محمد شریف شکیب………… خیبر پختونخواکے پرائیویٹ سکولوں نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہڑتال کردی ہے۔عدالت عالیہ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے گذشتہ ہفتے ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں پرائیویٹ سکولوں کو تعطیلات کے دوران بچوں سے ٹیوشن ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……..تضادات 

اخباری خبروں پر غور کر کے اُن کا رس کشید کیا جائے تو کئی تضادات سامنے آتے ہیں ۔ بعض تضادات مضحکہ خیز ہوتے ہیں۔ مثلاََ جج پروٹوکول کی گاڑیوں کے جلوس میں آتا ہے ۔ اُس کی سیکیورٹی پر پولیس کے 100اہلکار تعینات کئے جاتے ہیں۔ کُرسی پر بیٹھ ...

مزید پڑھئے

سٹلمنٹ ریکارڈ کی تصدیق کتنا اہم ہے؟؟

……….وقاص احمد ایڈوکیٹ……… دیر,سوات,چترال لینڈ ڈسپوٹ انکوائری کمیشن نے 1972 کو چترال آکر زمینات کے بابت سفارشات تیار کر کے صوبائی حکومت کو بھجد یا اوران سفارشات پر عمل کر تے ہوئے حکومت نے ریگولیشن 1,2 1974 جاری کیا اس ریگولیشن کے بعد نوٹیفکشن 1975 جاری کیا گیا اس نوٹیفکشن ...

مزید پڑھئے

کون بے قصور ؟؟

3مارچ 2018کے سینیٹ الیکشن کے بعدچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صوبائی اسمبلی کے 20ممبروں پرالزمات عائد کرتے ہوئے18اپریل 2018کواسلام آبادمیں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سینیٹ ملک کا اہم ترین ادارہ ہے اور ملک میں 30، 40 سال سے سینیٹ الیکشن ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا….چیک پوسٹ اور بے صبری

چیک پوسٹ انگریزی ترکیب ہے ۔ اس کا اردو متبادل چونگی تھا ۔ راستے میں ایسا مقام جہاں مسافروں کی تلاشی لیکر کسی سے محصول لیا جاتا ہے۔ کسی کوآگے جانے کی اجازت نہیں ملتی۔ کوئی یفت خواں طے کرکے منزل مقصود کی طرف روانہ ہوجاتاہے۔ افغانستان میں خانہ جنگی ...

مزید پڑھئے

بھونکتا ادیب اور جشن قاق لشٹ

ہماری ایک مقامی ادیب سے دوستی ہے کچھ دن پہلے ان کے ہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ ان کے چھ سال کے بیٹے سے پوچھا۔ بیٹا ادیب کیسے ہوتے ہیں۔ فوراً جواب آیا کہ ’’جن کے جوتوں کے تلوے پھٹے ہوئے ہوں وہ ادیب ہوتے ہیں‘‘۔ جواب حیرت انگیز تھاگومگو ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی سولو فلائیٹ

………….محمد شریف شکیب……… موجودہ صوبائی حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے۔ 29مئی کو عبوری حکومت قائم ہوگی جو آئندہ نوے روز کے اندر انتخابات کروا کے اقتدار اگلی منتخب حکومت کے سپرد کرے گی۔تمام پارٹیاں انتخابات کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہیں۔ جلسہ عام ...

مزید پڑھئے

فوزیہ بے قصور ہے 

…………محکم الدین ایونی ………….. تحریک انصاف نے پانچ سال پہلے چترال کی ایک چھوٹی سی این جی او میں کام کرنے والی بی بی فوزیہ کو جب خواتین کی مخصوص نشست کیلئے نامزد کرکے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر بیٹھایا ۔ تو ہر ایک چترالی نہ صرف تحریک انصاف کی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔سپنوں کاسکول

پہلے زمانے میں جس تصور کو خواب کہا جاتا تھا آج کے نئے دور میں اسی خواب کو ’’وژن‘‘ کہا جاتا ہے اور جس دور میں کسی خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے جو تگ و دو ہوتی تھی اس کو آج کی اصطلاح میں’’ مشن‘‘ کہا جاتا ہے اور ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…نیا سیاسی اتحاد

لو وصل کی ساعت آپہنچی پھر حکم حضوری پر ہم نے آنکھوں کے دریچے بند کئے اور دل کا در باز کیا بزرگ سیاسی رہنما ، سابق وزیر اور مسلم لیگ (ق) لیڈر سلیم سیف اللہ خان نے صوبائی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔