مضامین – الصفحة 30 – Chitral Express

مضامین

دادبیداد ……جادوگر کی ضرورت ہے

گذشتہ چھ مہینوں سے یہ شک تھا کہ مارچ 2018میں سینیٹ کے الیکشن ہونگے یا نہیں ؟ الیکشن ہونے کے بعد ایوانِ بالا کے 52 ارکان کا انتخابات ہوا ہے اور 104ارکان پر مشتمل ایوان مکمل ہوگیا ہے اب ’’ سلسلہ گالیہ لعنتیہ ‘‘ نے نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ ...

مزید پڑھئے

گزارشات ڈی سی پلس ایم این اے صاحب

* خوشگوار احساس۔ بعض اوقات کچھ اسے اقدامات دیکھنے کو ملتے ہیں جو نہ چاہتے ہوے بھی قلم اُٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں دو مہینے کی غیر حاضری کے بعد بہت سارے میلز میں سیاسی ، عدالتی اور چترال کے حوالے سے بہت سارے خواہشات اور قارین کی آرزو ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….میرا پہلا جمعہ 

66 سال کی عمر میں یہ پہلا جمعہ تھا جب میں نے مولا نا صاحب کو حقوق العباد اور معاشرتی فرائض پر تقریر کرتے سُناورنہ پاکستان ہو یا دوحہ، لندن ہو یا فرینکفرٹ ، کٹھمنڈو ہو یا بنکاک ، بیجنگ ہو یا شنگھائی ، کابل ہو یا اسلام آباد ، ...

مزید پڑھئے

عوامی مینڈیٹ کی توہین

………….محمد شریف شکیب……….. ٓآئندہ چھ سال کے لئے ایوان بالا کے 52ارکان کے انتخاب کا مرحلہ بخیر و خوبی مکمل ہوگیا۔ ملکی سطح پر مسلم لیگ ن33نشستوں کے ساتھ سینٹ میں اکثریتی پارٹی بن گئی۔ پیپلز پارٹی سینٹ میں دوسری اور تحریک انصاف تیسری اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ……. میرے وطن کی صبحیں اور شامیں

یہ تو فطرت کا قانون ہے کہ کبھی کوئی صبح امیر اور غریب کے لئے الگ الگ نہیں پھوٹتی اور نہ شام ہر ایک کے لئے الگ اُترتی ہے ۔۔البتہ زندگی کی رنگینیاں اور تلخیاں ایسی حقیقتیں ہیں کہ الگ الگ ہیں کسی کی صبح بہت روشن اور کسی کی ...

مزید پڑھئے

شہاب الدین المعروف( غابوالدین مرحوم )

………….تحریر: پروفیسرشفیق احمذ………… محترم شہاب الدین المعروف( غابوالدین مرحوم )راٸین تورکھو کی ایک نایاب تصویر , بطور صدر مسلم لیگ تحصیل تورکہو کے کارڈ کو اس کا قابل فرزند انجینٸر مظہر الدین نے شٸیر کیا تھا۔موصوف سماجی کارکن و سیاسی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ کاروبار سےبھی وابستہ تھا ۔ ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……..شامی بچے کی فریاد

الغوطہ کے ایک ہسپتال میں 7سال کا شامی بچہ الولید زخمی حالت میں زیر علاج ہے ۔ وہ سینکٹروں زخمیوں میں سے ایک ہے۔ شام کے 50ہسپتالوں میں زیر علاج 2ہزار زخمیوں کو معلوم نہیں کہ کہ وہ کس جرم میں زخمی کئے گئے۔ مخبر صادق بنی کریم ﷺ کی ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….چترال ایک تجربہ گاہ

چترال شہر کے دفاتر اور بازاروں میں ہرجگہ گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ روز بروز گھمبیر صورت اختیار کررہا ہے نجی عمارتیں بھی نقشے کے بغیر بن رہی ہیں۔سرکاری عمارتوں کو بناتے وقت بھی نقشے کا خیال نہیں رکھا جاتا اس وقت شاہی مسجد روڈ پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے ...

مزید پڑھئے

فروغ سیاحت کا منصوبہ

………….محمد شریف شکیب………… خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری ہونے سے چند ماہ قبل وہ فیصلہ کیا ہے جو اسے پانچ سال قبل کرنا چاہئے تھا۔ صوبائی حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لئے عالمی بینک سے پانچ ارب 80کروڑ روپے کا قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…….درہ وال۔ایک سبق 

درہ وال کا نام ملک کے اندر اور ملک سے باہر ٹیکنالوجی کی دنیا میں مشہور ہے آج کل غیر ملکی جس طرح وطن عزیز میں آتے جاتے ہیں اور قبائلی علاقوں کو صوبے میں ضم کر کے عدالتیں لگانے کی جو باتیں ہم سب کرتے ہیں یا ہم سے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔