مضامین – الصفحة 4 – Chitral Express

مضامین

دو ڈیموں کی تعمیر کا تاریخی فیصلہ

………..محمد شریف شکیب……… سپریم کورٹ آف پاکستان نے نگران وفاقی حکومت کو تین ہفتوں کے اندر بھاشا اور مہمند ڈیم پر کام شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے چیئرمین واپڈا کی سربراہی میں عمل درآمد کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔ رجسٹرار ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..معذوروں کا ووٹ 

ایک خبر نے سب کو چونکا دیا خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر نے خواتین ، بوڑھوں اور معذوروں کو پولنگ بوتھ تک لانے اور ان کا ووٹ کاسٹ کرانے کی ضرورت پر نہ صرف زور دیا ہے بلکہ ان کو ووٹ کے عمل میں باقاعدہ شریک کرنے کی ہدایت کی ...

مزید پڑھئے

چترال کے سیاسی جماعتوں کی شمولیتی تقریبات

خیبرپختونخواکے دورافتادہ اورپسماندہ ضلعے کے سفیدپوش پہاڑوں کے دامن میں واقع روشن خیال اورجمہوریت پسند سرزمین چترال میں سیاسی وفاداریاں بدلنے کی ہواچل پڑی ہے۔ مختلف سیاسی رہنمااوراپنی پارٹی کے ساتھ رفافت کاطویل رشتہ توڑکردوسری جماعتوں کی کشتیوں میں سوارہورہے ہیں آنے والے الیکشن میں ٹکٹ کے حصول کے لئے ...

مزید پڑھئے

میری ڈائری کے اوراق سے ۔(ظہیر الدین لال دیار غیر سے یاد آتے ہیں ) 

ہمارا علاقہ دو فضلی ہے  یہاں  گندم کی کٹائی کے بعد  چاول کی  کاشت ہوتی ہے ۔ چاول کی کاشت میں کئی ایک مراحل سے گزرنا پڑتا ہے  ۔ زراعت میں یہ وہ  واحد فصل ہے جس کی کاشت کاری کے دوران ہرعمر کے لوگوں کو ان کی استطاعت کے مطابق سرگرمی ملتی ہے ۔ یہاں میرا موضوع چونکہ چاول کی ...

مزید پڑھئے

سابق صدر کی بزلہ سنجی

………….محمد شریف شکیب………. پیر صاحب پگاڑا شریف مرحوم کے بعد سیاسی پیش گوئی کرنے کا میدان کافی عرصہ خالی رہا۔ اگرچہ منظور وسان، شیخ رشید اور ہمارے ایک سینئرصحافی اس میدان میں اپنا ہنر آزمانے کی کوشش کرتے رہے مگر انہیں زیادہ پذیرائی اس لئے نہیں ملی۔ کہ ان کی ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….بادشاگروں کی مشکلات

2018ء کے قومی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے بادشاہ گروں کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہاہے ’’ گویم مشکل ورنہ گویم مشکل ‘‘ والی حالت ہے جس غنچے کو پھول بنانے پر عمر بھر محنت کی گئی ہے ۔ وہ غنچہ شاخِ گُل سے غائب ...

مزید پڑھئے

سماجی ترقی کے اداروں کی باہمی رابطہ کاری قسط : 2

…….محکم الدین ایونی….. اینوائرنمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی ( EPS) سوات میں معروف این جی او ہے جو گذشتہ بیس سالوں سے سوات میں ماحولیاتی مسائل کے ساتھ ساتھ دیگر کئی شعبوں میں خد مات انجام دے رہاہے ۔ ڈاکٹر عبد الوہاب اس کے چیرمین ہیں ۔ جبکہ اکبر زیب اس کے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..کوئلے کی دلالی کا الزام………

امریکہ کی طرف سے قائم ہونے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF)نے پیرس میں منعقد اجلاس میں دہشت گرد تنظیموں کو مالی امداد کی فراہمی کا ذریعہ بننے کے الزام میں پاکستان کو مشکوک ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے ٹاسک فورس بین الاقوامی تنظیم ہے تنظیم نے رائے ...

مزید پڑھئے

ٹکٹ مجھے بھی دلادو

………..محمد شریف شکیب………. پوری قوم ان دنوں الیکشن کے بخار میں مبتلا ہے۔اور بخار بھی ایسا ہے کہ اس کا علاج کرانا بھی کوئی نہیں چاہتا۔ لوگ اپنے سارے دکھ، درد،غم،خوشی، مصروفیات اور کام کاج بھلا کر انتخابی سرگرمیوں میں مگن ہیں۔ کوئی اپنے پسندیدہ امیدواروں اور پارٹی کے لئے ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔اساتذہ ۔۔قوم کا ہراول دستہ

’’استاد ہر دور میں انمول رہا ہے ‘‘یہ جملہ اکثر اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لئے دھرایا جاتا ہے اور بہت سارے حوالہ جات اساتذہ کے بارے میں دیئے جاتے ہیں مگر اگر ان کی ضرورت نہ ہو تو ان کو بھلایا جاتا ہے۔۔ان کی قدر بھی اور احترام تک ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔