ارشاد اللہ شاد – Chitral Express

ارشاد اللہ شاد

رُموز شادؔ ۔۔ شہزادے کی عید۔۔۔۔۔

حضرت سیدنا عمرؓ نے ایک مرتبہ عید کے دن اپنے شہزادے کو پُرانے قمیص پہنے دیکھا تو رو پڑے، شہزادے نے عرض کیا ، پیارے ابّا جان !آپ کس لئے رو رہے ہیں ؟ آپؓ نے فرمایا ، بیٹے مجھے اندیشہ ہے کہ آج عید کے دن جب لڑ کے ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ۔۔۔۔ استقبال رمضان۔

رمضان ایک پورا پروگرام ہے۔ ایک ماحول ہے پوری قوم کیلئے… جب آدمی اس ماحول میں رچ بس جاتا ہے تو اللہ کا تصور ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہے۔ اگر آپ کا ماحول ایسا ہے جس میں جھوٹ نہیں ہے تو آپ کتنا ہی چاہیں جھوٹ نہیں بو ...

مزید پڑھئے

اپریل فول۔۔ پھٹیچر رسم

یہ پچھلے سال کی بات ہے ، میں ایک سفر میں تھا ، مجھے اچانک فون آیا کہ تمھاری نانی جان کا انتقال ہوگیا ۔ میں گھبرا گیا۔ جب میں نے فون واپس ملایا تو مجھے رونے کی آوا ز آئی ، میری گھبراہٹ اور بڑھ گئی ، لیکن پھر ...

مزید پڑھئے

تبدیلی نعروں سے نہیں عمل سے آتی ہے۔۔جے آئی یوتھ کے نام۔

چند دن بعد 23مارچ کا دن ایک بار پھر ہمارے سامنے ہے۔ ایک موقع اور ہمیں مل رہا ہے۔ اس موقع کو غنیمت سمجھتے ہوئے ہم سب یہاں تجدید عہد کریں کہ ہم پاکستان کو اپنے کردار کی سچائی، پوری لگن ، خلوص، دیانتداری،آپس کی محبت اور اخوت و بھائی ...

مزید پڑھئے

نقل کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔ ذمہ دار کون؟؟؟؟؟

یہ کہنا بہت آسان ہے کہ جس ملک کے صدر اور وزیر اعظم بدعنوانی کے مرتکب ہوتے ہیں ہم ایک استاد اور طالبعلم کو بدعنوان ہونے سے کیسے روک سکتے ہیں ۔ مگر معاملے کی سنگینی کو اگر محسوس کیا جائے تو مجھے یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کہ ...

مزید پڑھئے

’’سیزن ہے شجرکاری کا‘‘

کہتے ہیں کہ کسی علاقے کے طول و عرض میں جنگلات لگانا اس علاقے کے درجہ حرارت کو کم اور ماحول کو صاف رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ مگر افسوس درخت لگانے کی ہماری معاشرے کو جتنی زیادہ ضرورت تھی ، ہم اتنی ہی سستی برت رہے ہیں ...

مزید پڑھئے

چترال کا پہلا یتیم خانہ’’ محافظ بیت الاطفال‘‘۔۔

لفظ یتیم کتنا عجیب و غریب ہے ، اس لفظ کو سنتے ہی دل میں احساس محبت جنم لیتا ہے ۔ یتیم بچے یا بچی کیلئے ہمارے دل میں محبت اور پیار میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ اللہ کرے کوئی یتیم نہ ہو ، اس کا باپ اور ماں سلامت ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ …’’ شہداء کے دیس میں ،، دل خون کے آنسو روتا ہے‘‘

…..۔۔ تحریر ارشاد اللہ شادؔ ۔۔ بکرآباد چترال یہ کیسا جنگل ہے۔۔جہاں کوئی درخت نہیں۔۔درختوں پر کوئی شاخ نہیں۔۔شاخوں پر کوئی پھول نہیں۔۔پھولوں پر کوئی پتی نہیں۔۔اور پتیوں پر کوئی قطرہ شبنم نہیں۔۔بتائے تو سہی۔۔یہ کونسا علاقہ ہے کہ۔۔تاحد نظر آسمان پر سیاہ خاموشی کا راج ہے۔۔کسی پرندے کی آواز ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ خزاں کے رنگ، چند دن کے مہمان۔۔

’’ خزاں کے رنگ، چند دن کے مہمان‘‘ اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروغ ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے ، باہر چاہے جتنا شور ہو ، فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ موٹر سائیکل کے بڑھتے ہوئے حادثات

 ۔۔ تحریر۔۔ ارشاد اللہ شادؔ ضلع چترال میں گزشتہ ایک مہینہ کے اندر میرے عزیزوں کے پانچ سے زائد ایسے حادثات ہوئے جن کا سبب موٹر سائیکل کے تیز رفتاری اور لاقانونیت ہے ۔ چترال شہر میں ان دنوں موٹر سائیکلوں کا سیلاب ہے اور اس کے سوار زیادہ تر ...

مزید پڑھئے