تقدیرہ خان – Chitral Express

تقدیرہ خان

جنرل سیکرٹری اے پی ایم ایل وومن ونگ

عقل برائے فروخت

……..تحریر: تقدیرہ خان……. شوکت علی شاہ کاکالم چوہدھری سرور کا مخمصہ، پڑھ کر بابا فقیر خان یاد آگیا۔ میں نے بابا فقیر خان فقیر سے پوچھا کہ اکثر بیوروکریٹ ریٹائیر ہو کر پھر کسی نہ کسی محکمے میں مشیر، ہدایت کار اور صلاح کار لگ جاتے ہیں جہاں انھیں گریڈ ...

مزید پڑھئے

ملکہ جوار خاتون

حسن ایسا کہ پرستان کی پریاں حسد سے جل دیں اور جنت کی حوریں رشک کریں۔ چہرہ جلوہ نور اور سراپا مثل حور۔ عقل و دانائی کا سرچشمہ، حسن ورمنائی کا بے مثل مجسمہ، نرم گفتار، سبک رفتار، عزم اہمیت کا شاہکار، نیزہ بازی۔ تلوار زنی اور گھڑ سواری میں ...

مزید پڑھئے

کیا یہی ہے رخت سفر میر کارواں کیلئے؟

……..تقدیرہ خان رضا خیل……………. خشونت سنگھ کی تحریریں بولڈمگر معنی خیز ہیں۔ وہ پہلے معاشرتی برائیوں کا کینو س پھیلاتا ہے اور آخر میں ان کے مضمرات سے نہ صرف آگاہ کرتا ہے بلکہ خوف بھی دلاتا ہے۔ خشونت مٹی کا انسان تھا اور اسے اپنی مٹی سے بے حد ...

مزید پڑھئے

میری ملالہ

…………تقدیرہ خان رضاخیل قندہار سے چالیس میل کے فاصلے پر کوہ ماوند کے مغرب میں واقع ماوند کا قلعہ غزنی، کابل اور ہرات کی سمت جانے والے راستوں پر ایک ایسا مقام تھا جسے افغانستان کی فتح کی چابی کہا جاتا تھا۔ اس قلعے اور ارد گرد کے علاقوں کی ...

مزید پڑھئے

محو پرواز

……………….تحریر :تقیدرہ خان پاکستان انٹر نیشنل اےئر لائن کا ATR طیارہ فلائٹ PK-661 تین بج کر پچاس منٹ پر چترال سے اُڑا اور چار بج کر چالیس منٹ پر حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ۔ بد قسمت طیارے میں اکتیس مرد نو خواتین دو بچے اور عملے کے ...

مزید پڑھئے

اختلافی نوٹ

…………….تحریر:تقدیرہ خان……… بابر اعوان ایڈووکیٹ کے ٹیلی ویژن شو کا نام اختلافی نوٹ ہے ، مگر ہمارا ان سے کوئی اختلاف نہیں ، ان کا اختلافی نوٹ بھی کچھ عجیب ہے اور پتہ نہیں چلتا کہ آخر انھیں کس سے اختلاف ہے ۔ وہ اکثر حکومتی کوتاہیوں پر طنز کے ...

مزید پڑھئے

ڈار ازم

……………….تقدیرہ خان……………….. پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار کو عالمی مالیاتی تنظیموں نے ایشیاء کا بہترین وزیر خزانہ قرار دیا ہے ۔ جناب اسحق ڈار مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور لائن آف کنٹرول پر ٹینشن کی وجہ سے امریکہ جاکر اپنا ایوارڈ حاصل نہ کرسکے ۔ ...

مزید پڑھئے

جمہوریت …. تحریر: تقدیرہ خان

تحریر: تقدیرہ خان  جمہوریت کی عام فہم تعریف عوام کی حکومت عوام کے ذریعے اور عوام کے لیے ہے۔ اس تعریف کی تشریح سے واضح ہو تا ہے کہ ایک خطہ زمین پر بسنے والے لوگ اپنے منتخب کردہ اشخاص کو حق حکمرانی دیتے ہیں جو ایک متفقہ آئین و ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔