صحت و صفائی – Chitral Express

صفحہ اول | فیشن | صحت و صفائی

صحت و صفائی

آر ایچ سی کوغذی محکمۂ صحت کی عدم توجہی کا شکار

رپورٹ: نورولی شاہ انور کجو R.H.Cکوغذی جو گاؤں راغ سے لیکر برنس تک ایک بہت ہی بڑے علاقے کا واحد ہسپتال ہونے کے ساتھ بھی محکمۂ صحت چترال کے عدم توجہی کا شکار ہے۔کڑوروں روپے سے تعمیر شدہ یہ انسانی شفاخانہ ایک کھنڈر کی شکل اختیار کر چکی ہے۔جس میں لاکھوں ...

مزید پڑھئے

چترال میں پروگرام فار پاورٹی ریڈکشن کے زیر اہتمام ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا۔

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام چترال کے پراجیکٹ پروگرام فار پاورٹی ریڈکشن (پی پی آر ) کے زیر اہتمام World Hands Washing Dayگورنمنٹ پرائمری سکول گمبک بمبوریت میں منا یا گیا۔ ہر سال 15اکتوبر کو صابن سے ہاتھ دھونے کا دن پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ سال 2016کا عنوان ...

مزید پڑھئے

رمضان المبارک میں سحر و افطار کے مفید مشورے

رمضان المبارک کے دوران خوراک کا خصوصی طور پر خیال رکھنا نہایت ضروری ہے، کیوں کہ خوراک میں عدم توازن متعدد مسائل کو جنم دے سکتا ہے، لہذا یہاں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ماہ صیام کے دوران خوراک کے حوالے سے کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ ...

مزید پڑھئے

خون نکالے بغیر مائیکرو ویو شعاعوں سے شوگر چیک کیجیے

سائنس دانوں نے خون میں گلوکوز کی مقدار معلوم کرنے کا ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو جلد میں سوئی چبھونے کی بجائے مائیکرو ویو شعاعوں کی مدد سے کام کرتا ہے۔ اب تک ذیابیطس کے مریضوں کو دن میں کئی بار خون میں گلوکوز کی مقدار معلوم کرنی ...

مزید پڑھئے

5 درد جنھیں کبھی نظرانداز مت کریں

جسم میں درد کس شخص کو نہیں ہوتا اور سردرد تو بہت عام ہے مگر کئی بار یہ بڑے خطرے کی علامت بھی ہوتے ہیں۔ جی ہاں درد زندگی کے لیے خطرہ بن جانے والی جان لیوا علامات کی نشاندہی کرسکتے ہیں، خاص طور پر اگر وہ بہت شدید اور ...

مزید پڑھئے

موٹاپے سے بچنے کے لیے کونسی غذا بہترین؟

اگر تو آپ موٹاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں چند معمولی تبدیلیاں طویل المعیاد بنیادوں پر فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہیں . یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹفٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں 16 سولہ سال کے دوران ہزاروں امریکی شہریوں ...

مزید پڑھئے

گردوں کی پتھری اور اس کی علامات

گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کا علاج بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ دوبارہ بھی بن سکتی ہے۔ گردوں میں پتھری کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسا پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، مخصوص غذائیں خاص طور پر زیادہ نمک اور ...

مزید پڑھئے

منشیات کے سمگلروں اور منشیات فروشوں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سزا دی جائے

چترال (نمائندہ خصوصی چترال ایکسپریس) منشیات گردی کے روک تھام میں 60فیصد تک کمی آیا تھا۔ جو کہ سابقہ ڈی پی اوعباس مروت صاحب کی کوششوں کا نتیجہ تھا ۔ اب منشیات فروشوں کی تجارت پھر سے بڑھ کر 60فیصد سے بڑھ گیا ہے۔”  ان خیالات کا اظہار یوتھ کونسلر عامر ...

مزید پڑھئے

ٹھنڈا یا گرم پانی پینا کس وقت صحت کیلئے مفید ہوتا ہے ؟ انتہائی مفید معلومات ۔

 اکثر کہا جاتا ہے کہ گرم پانی پینا صحت کے لئے مفید ہے اور کہاجاتا ہے کہ ٹھنڈا پانی مضر صحت ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس وقت ٹھنڈا پانی پینا انتہائی مفید ہوتا ہے اور کس وقت گرم پانی پینا چاہیے۔ ٹھنڈا پانی کیلئے بہترین وقت جب ...

مزید پڑھئے

دانتوں میں درد سے فوری نجات کے لئے آسان ترین قدرتی نسخہ

اگر آپ کو دانتوں میں درد ہورہی ہے اور ڈاکٹر کے پاس جانے میں وقت ہے تو پریشان نہ ہوں اور ذیل میں دیا گیا نسخہ آزما کردیکھیں۔ اجزاء لونگ کا تیل روئی آدھ چمچ زیتون کا تیل لگانے کا طریقہ کو نمک والے نیم گرم پانی سے کُلی کریں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔