میرا صوبہ – Chitral Express

صفحہ اول | میرا صوبہ

میرا صوبہ

خیبر پختونخواہ سے جڑی ہر اہم خبر صرف چترال ایکسپریس کے پلیٹ فارم سے قارئین کے دلچسپی اور معلومات کے لیے۔

سول سیکرٹریٹ پشاور کے کیبنٹ روم میں کابینہ اجلاس،جس میں مالی سال 2017-18 کیلئے صوبائی بجٹ ، تخمینہ جات اور اے ڈی پی کی منظوری دی گئی

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ اور سوات ایکسپر یس موٹروے جیسے میگا منصوبے مکمل کرکے عوامی استفادے کیلئے کھول دیئے جائیں گے ۔پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ منصوبہ چھ مہینے میں مکمل ہو جائے گا جس کیلئے صوبائی ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا درگئی میں اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے سکول کے پرنسپل کو حبس بے جا میں رکھنے کا سخت نوٹس

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے درگئی میں اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے سکول کے پرنسپل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق میڈیا رپورٹ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دیا ہے ۔وزیراعلیٰ کی ہدایت پر انکوائری کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر ...

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت میرٹ اور انصاف کابول بالا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت میرٹ اور انصاف کابول بالا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی بہتر پالیسیوں سے متاثرہوکر چین ملائشیا سمیت کئی ممالک صوبے میں صنعت تجارت سمیت کئی منصوبوں میں دلچسپی ظاہر ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک کاسی پی این ای کے انتخابات میں ضیاء شاہد صدر اور نو منتخب کابینہ کے دیگر اراکین کو مبارکباد

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سی پی این ای کے انتخابات میں ضیاء شاہد صدر اور نو منتخب کابینہ کے دیگر اراکین کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ملکی ترقی اور جمہوریت کے فروغ میں پرنٹ میڈیا کا ...

مزید پڑھئے

ملک کے ساتھ سیاست بازی کرنے والے مفاد پرست حکمران صرف چوری کرتے رہے عوام پر کسی نے توجہ نہیں دی۔.وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اس ملک کے ساتھ سیاست بازی کرنے والے مفاد پرست حکمران صرف چوری کرتے رہے عوام پر کسی نے توجہ نہیں دی۔ ایک عمران خان ہے جو ملک کو بدلنا چاہتا ہے۔ ہمارا مقابلہ چوروں کے ساتھ ہے سارے چور ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا چینی سرمایہ کاروں کے دو مختلف وفود سے ملاقات

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے چینی سرمایہ کاروں کے دو مختلف وفود نے ملاقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ چینی سرمایہ کار چین کے شہر بیجنگ میں صوبائی حکومت کے مجوزہ انوسٹمنٹ روڈ شو کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔ چین کی سینکڑوں مقامی سرمایہ کار ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت خیبرپختونخوا انرجی اینڈ پاور ڈویلپمنٹ فنڈکے بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت خیبرپختونخوا انرجی اینڈ پاور ڈویلپمنٹ فنڈکے بورڈآف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 15 ارب روپے بورڈ فنڈزمیں واپس منتقل کرنے کی منظوری دی گئی ۔بورڈ نے صوبائی حکومت کی پالیسی کے مطابق تیز رفتار صنعتی ترقی کیلئے درال خوڑ اور مچئی کے منصوبوں ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کی واحد وجہ اداروں کا مضبوط اور با اختیار نہ ہونا ہے۔

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کی واحد وجہ اداروں کا مضبوط اور با اختیار نہ ہونا ہے۔ اداروں میں سیاسی مداخلت تباہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔پاکستان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اُن کی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے ۔عوام نے اُن کو نظام کی تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اُن کی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے ۔عوام نے اُن کو نظام کی تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے ۔ ایک ایسا نظام جس میں مخلوق کیلئے آسانی ہو، حقدار کو حق ملے اور امیر اور غریب کو ترقی کے ...

مزید پڑھئے

پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس )پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس بعنوان غلام یحییٰ وغیرہ بنام پردوم ولی وغیرہ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام یحییٰ وغیرہ نے چترال کے ممتاز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے آئین کے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔