شعروشاعری – الصفحة 3 – Chitral Express

شعروشاعری

شعر وشاعری کے اس صفحے کو آپ تک پہنچانے میں ہمیں چترال مارکیٹ ڈاٹ کوم کا تعاون حاصل ہے۔ چترال مارکیٹ ڈاٹ کوم ایک ایسا ویب سائیٹ ہے جہاں تمام کاروبار مفت تشہیر کئے جاسکتے ہیں

گاہے گاہے باز خواں

اب کس کو بتاؤں اور کون سُنے جو حال تمہارے بعد ہوا اس دل کی سہمی سی آنکھوں میں اک سپنا بہت برباد ہوا یہ ہجراں نصیب بھی عدُو ہے اس نام کے سارے رنگوں کی وہ نام نہاں جو میرے لبوں پر خوشبو کی طرح آباد ہوا اس شہر ...

مزید پڑھئے

منقبت بایاد امام حسینؓ ۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر

کا تہ سوم وفا کوریتائے کربلا            تان حقو ادا کوریتائے کربلا حقو اوچو نا حقو موژی فیصلو                 ہوست اُوسنے دُعا کوریتائے کربلا شہادتو لذتو سوم مرتبو                          حسینوؓ تے عطا کوریتائے کربلا یزید و بیغاری انکار کوری     ...

مزید پڑھئے

ان ہوت باتوں کی ماندگی

یاد ایّام میں لگے ہوئے کامی کی طرح گھومتی پھرتی رہتی ہے تیری سوچوں کی ماندگی چشم میں آتے دہر کے خلاؤں کی خامشی خیال میں گزری ہوئی ہے کئی صدیوں کی ماندگی قلب پہ اک بار سا۔۔۔سکوت آرزؤں کی خاک لب پہ ٹھہری ہوئی ہے ان کہی باتوں کی ...

مزید پڑھئے

عیدالاضحی مبارک :مجھ کو دو عیدی میں وصالِ یار

اے نسیمِ سحر جاتے جاتے عید اسے کہنا کہنا کہ کوئی کرتا ہے تجھے یاد ابھی تک اک دل شاد تیری یادوں سے شاداب ابھی تک کہنا کہ ہمیں عیدِگزشتہ کی طرح سے شدت سے فکر رہے گا اس قول کا دن بھر اک اور سال گزر گیا تجھ سے ...

مزید پڑھئے

آدمی نامہ۔ نظیر اکبر آبادی سے معذرت کے ساتھ

رموزِ شاد مونچھیں بڑھا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی     داڑھی منڈا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی مرغ جو کھا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی     دلیا پکا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی موٹر میں جارہا ہے سو ہے وہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔