کھیلوں کی خبریں – Chitral Express

صفحہ اول | کھیلوں کی خبریں

کھیلوں کی خبریں

وفاق صوبے کو اپنے حقوق دے ۔ بجلی، گیس اور تیل صوبے کے ہیں۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کرکٹ ٹورمنٹ کے اختمامی تقریب سے خاطب

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وفاق کو صوبے کے حقوق دینے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ وفاق، بجلی ، گیس اور تیل کا انتظام و انصرام صوبے کے حوالے کرے۔ہم اپنے وسائل کرپٹ حکمران ٹولے کے ہاتھ میں رکھنے کا رسک مزید نہیں لے سکتے ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارد کباد دی ہے ۔ ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری مرحلے ایک کے مقابلے دو سے کامیابی قومی ٹیم کی حسن ...

مزید پڑھئے

چترال کی طالبات نے سال 2016کے دوران صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کی طالبات نے سال 2016کے دوران صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے چترال کا نام روشن کیا ہے ۔ ہم نصابی سرگرمیوں میں شامل یہ مقابلے چترال کی سطح پر مختلف سکولوں کی طالبات کے مابین ...

مزید پڑھئے

ضمیر حسین بازی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر بونی گول کرکٹ ٹیم نے فائنل اپنے نام کر لی

بونی ( جمشید احمد) بزم کہکشان ثقافتی تنظیم بونی کے زیر اہتمام کروئے جنالی شوتار گراونڈ میں جاری ضمیر حسین بازی میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا ٹورنامنٹ میں کل 22 ٹیموں نے حصہ لیا فائنل کے مہمان خصوصی تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا یوسف تھے، دیگر شرکاء ...

مزید پڑھئے

اگلے سال انٹر سکولز سپورٹس مقابلوں کے ڈویژنل میچز سوات کی جگہ دیر لوئیر میں رکھے جائیں۔تعلیمی وثقافتی حلقے چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے تعلیمی اور ثقافتی حلقوں نے انٹر سکولز کے سالانہ سپورٹس کا فائنل ضلع سوات کی جگہ ،تھانہ،چکدرہ،تیمرگرہ یا بٹ خیلہ میں منعقد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک مشترکہ اخباری بیان میں ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،عبدالناصر،وجاہت امین،محمد سیار،محبوب اعظم اور شباب ثاقب نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھئے

چترال انٹر سکولز اسپورٹس فیسٹول2016اختتام پذیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع چترال میں15اکتوبرسے جاری انٹر سکولز سپورٹس فیسٹول21نومبر کو ااختتام پذیر ہوگئے۔ کرکٹ کافائنل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول دروش اور گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول شاگرام کے مابین کھیلا گیا جوکہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دروش نے جیت لیا،والی بال کے فائنل میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ نے ...

مزید پڑھئے

آغاخان ہائر سیکنڈری سکول چترال میں کھیلوں کا میلہ احتتام پذیر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گزشتہ دنوں آغاخان ہائر سیکنڈری سکول چترال میں کھیلوں کا میلہ احتتام پذیر ہوا -احتتامی تقریب کے مہمان خصوصی کھیلوں کا ضلعی آفیسر جناب عبد الرحمت جبکہ تقریب کی صدارت  جنرل منیجراے۔ کے۔ای ۔ ایس۔پی ،چترال ریجن  بریگڈئیر (ریٹائرڈ) خوش محمد نے کی۔ تقریب کے دیگر ...

مزید پڑھئے

بونی ، انٹر زونل سکول ٹورنامنٹ سال 2016 جاری۔

بونی (جمشید احمد)انٹر زونل سکول ٹورنامنٹ سال 2016گورنمنٹ ڈگری کالج بونی گراونڈ میں جاری ہے جس میں زونل سطح پر مختلف سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے طلباء مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں جن میں فٹ بال ،کر کٹ، ولی بال ،رسہ کشی ،دوڑجبکہ ادبی پروگراموں میں تقاریری مقابلہ ...

مزید پڑھئے

پہلا ویلیج کونسل فٹ بال ٹورنمنٹ تینوں ٹرافیاں راغ کے کھلاڑیوں نے جیت لیے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اراکین ویلیج کونسل کجو نے ویلج کونسل کجو کی سطح پر شائقین فٹ بال گراونڈ پر ایک شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔جس میں اٹھارہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ میں کجو اور راغ کے اولڈ پلیئر کا بھی مقابلہ ہوا۔اولڈ فٹ بال ٹیم راغ نے میچ ...

مزید پڑھئے

پاکستان کی شاندار کارکردگی لیکن ورلڈکپ تک رسائی مشکل

بلن میں کھیلے جانے والے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 255 رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو جیتنے کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں عمر گل اور عماد وسیم ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔