کھیلوں کی خبریں – الصفحة 2 – Chitral Express

کھیلوں کی خبریں

چترال انٹر سکولز اسپورٹس فیسٹول2016اختتام پذیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع چترال میں15اکتوبرسے جاری انٹر سکولز سپورٹس فیسٹول21نومبر کو ااختتام پذیر ہوگئے۔ کرکٹ کافائنل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول دروش اور گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول شاگرام کے مابین کھیلا گیا جوکہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دروش نے جیت لیا،والی بال کے فائنل میں آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ نے ...

مزید پڑھئے

آغاخان ہائر سیکنڈری سکول چترال میں کھیلوں کا میلہ احتتام پذیر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گزشتہ دنوں آغاخان ہائر سیکنڈری سکول چترال میں کھیلوں کا میلہ احتتام پذیر ہوا -احتتامی تقریب کے مہمان خصوصی کھیلوں کا ضلعی آفیسر جناب عبد الرحمت جبکہ تقریب کی صدارت  جنرل منیجراے۔ کے۔ای ۔ ایس۔پی ،چترال ریجن  بریگڈئیر (ریٹائرڈ) خوش محمد نے کی۔ تقریب کے دیگر ...

مزید پڑھئے

بونی ، انٹر زونل سکول ٹورنامنٹ سال 2016 جاری۔

بونی (جمشید احمد)انٹر زونل سکول ٹورنامنٹ سال 2016گورنمنٹ ڈگری کالج بونی گراونڈ میں جاری ہے جس میں زونل سطح پر مختلف سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے طلباء مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں جن میں فٹ بال ،کر کٹ، ولی بال ،رسہ کشی ،دوڑجبکہ ادبی پروگراموں میں تقاریری مقابلہ ...

مزید پڑھئے

پہلا ویلیج کونسل فٹ بال ٹورنمنٹ تینوں ٹرافیاں راغ کے کھلاڑیوں نے جیت لیے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اراکین ویلیج کونسل کجو نے ویلج کونسل کجو کی سطح پر شائقین فٹ بال گراونڈ پر ایک شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔جس میں اٹھارہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ میں کجو اور راغ کے اولڈ پلیئر کا بھی مقابلہ ہوا۔اولڈ فٹ بال ٹیم راغ نے میچ ...

مزید پڑھئے

پاکستان کی شاندار کارکردگی لیکن ورلڈکپ تک رسائی مشکل

بلن میں کھیلے جانے والے دو میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 255 رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو جیتنے کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں عمر گل اور عماد وسیم ...

مزید پڑھئے

پہلا جشن آزادی ملک سعد شہیدسپورٹس فیسٹیول چترال کے خوبصورت مقام پر جاری

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس)پہلا جشن آزادی ملک سعد شہیدسپورٹس فیسٹیول چترال کے خوبصورت مقام پرمنعقدہوا۔چترال وگلگت بلتستان کے مشہورروایتی کھیل پولوٹورنامنٹ کے سلسلے کاافتتاح نائب ضلع ناظم مولانا شکورنے بال پھینک کرکیا۔پولومیچ کودیکھنے کیلئے چترال کے شائقین پولو بڑی تعدادمیں موجود تھے ۔شائقین پولو کی مسرت قابل دیدتھی ۔چترال کے ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس اور ونگ کمانڈر 145ونگ چترال سکاؤٹس کے زیر نگرانی شندور میلے کیا تیاریاں جاری

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )29جولائی 2016سے تین دن کیلئے دنیا کے بُلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں منعقد ہونے والے بین الا قوامی سطح پر شہرت پانے والے شندور میلے کی تیاریاں جاری ہیں ، جس کی نگرانی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس اور ونگ کمانڈر 145ونگ چترال سکاؤٹس خود کر ...

مزید پڑھئے

شندورپولوفیسٹول 2016کوپرامن بنانے اورکامیاب کرنے کے لئے شندور،لاسپورکی کمیونٹی کواعتماد میں لیاجائے۔عمائدین لاسپور کا پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ویلج کونسلر ریٹائرڈ صوبیدار شیراعظم نے کہا ہے کہ شندورپولوفیسٹول 2016کوپرامن بنانے اورکامیاب کرنے کے لئے شندور،لاسپورکی کمیونٹی کواعتماد میں لیاجائے اورکوئی ایساقدم نہ اُٹھاجائے جس سے شندورکی ملکیت متنازعہ ہونے کااحتمال ہو۔منگل کے روز چترال پریس کلب میں تحصیل کونسلرلاسپورجمال الدین اور دیگرعمائدین کے ہمراہ پریس ...

مزید پڑھئے

جشن شندور پہلے سے طے شدہ پروگرام اور شیڈول کے مطابق منعقد ہوگی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل فرنٹئر کور بریگیڈئیر قیصر علی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جشن شندور پہلے سے طے شدہ پروگرام اور شیڈول کے مطابق منعقد ہوگی جبکہ اس میں رخنہ ڈالنے کی کوئی سازش کامیا ب نہیں ہوگی اور اس فیسٹول میں عوام پہلے کی طرح جوش وخروش سے شرکت کرکے ملک دشمنوں کی مکروہ عزائم کو ناکام بنادیں۔ ...

مزید پڑھئے

سابق ٹیسٹ کرکٹرز ملکی کرکٹ کی تباہی کے بڑے ذمہ دار ہیں:باسط علی

لاہور(ہماری ویب ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز ملکی کرکٹ کی تباہی کے بڑے ذمہ دار ہیں۔ سابق کرکٹرز کی دھڑے بندی اور غیر ضروری تنقید کیوجہ سے بھی بے پناہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق کرکٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میدان سے اپنا رشتہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔