کھیلوں کی خبریں – الصفحة 3 – Chitral Express

کھیلوں کی خبریں

شاہد آفریدی کون ہے کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑیوں کی رائے

کراچی(ویب ڈیسک) شاہد آفریدی کا 19 سالہ طویل کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کو ہے وہ اپنی ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے چکے ہیں اگلے کچھ روز میں وہ شاید باقاعدہ اعلان بھی کردیں۔ شاہد آفریدی کیسے کھلاڑی ہیں اس پر کرکٹ کے شہرہ آفاق کھلاڑی کیا کہتے ہیں ملاحظہ کیجئے آسٹریلیا ...

مزید پڑھئے

بھارتی سکیورٹی پر اعتماد، پاکستانی ٹیم بھارت جانے کے لیے تیار

حکومتِ پاکستان نے کرکٹ کے ورلڈ ٹی 20 مقابلوں میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کی وزاتِ داخلہ کی جانب سے جمعے کی شام جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ، ...

مزید پڑھئے

پی ایس ایل کتنی کامیاب؟

متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا اور فتح کا تاج اسلام آباد یونائیٹڈ کے سر پر سجا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ایک بار پھر اپنی فٹنس اور کارکردگی سے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں اپنا ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ 2015اہتمام پذیر،ینگ سٹار کرکٹ ٹیم دروش نے فائنل جیت لیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ 2015 کا فائنل میچ گذشتہ روز چترال پریڈگراونڈ میں ینگ اسٹا ر کرکٹ ٹیم اور بادشاہ کرکٹ ٹیم بونی کے مابین کھیلا گیا۔بادشاہ کرکٹ ٹیم بونی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 18اوور میں 189رنز بنائے جسے ینگ اسٹار کرکٹ ٹیم دروش نے17اوور میں ...

مزید پڑھئے

آغا خان بوائز ہاسٹل دولومچ  کا ڈسٹرکٹ ہاسٹلز ولی بال مقابلے میں پہلی پوزشین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ انٹر ہاسٹل ولی بال ٹورنامنٹ  کا فائنل گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے گراؤنڈ میں آغا خان بوائز ہاسٹل دولومچ اور ایگل   نیسٹ ہاسٹل  سین لشٹ کے درمیان  کھیلا گیا  ۔جس میں دلچسپ مقابلے کے بعد آغا خان بوائز ہاسٹل دولومچ نے ایک کے مقابلے میں ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ انٹر سکولز ٹورنامنٹ اختتام پذیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)6اکتوبر 2015ء سے شروع ہونے والے بین سکول مقابلے اختتام پذیر ہوئے ۔ادبی مقابلوں کا فائنل گورنمنٹ سنٹنیل ماڈل ہائی سکول ہال میں24اکتوبر کو منعقد ہوئے۔پرنسپل جی سی ایم ایچ ایس چترال کمال الدین مہمان خصوصی تھے۔ان مقابلوں میں ذیل سکول نے مقابلے جیت لئے۔حسن قرات جی ایچ ...

مزید پڑھئے

پیما انٹرپرائیویٹ سکول فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ، چیمپین کا تاج چترال پبلک سکول

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعرات کے روزگورنمنٹ سینٹینیل ماڈل سکو ل گراؤنڈ میں چترال پبلک سکول اینڈ کالج اور فرنٹئیر کور پبلک سکول اینڈ کالج کے مابین انٹر پرائیویٹ سکول فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا ۔ میچ کے افتتاح تقریب میں اے کیو خان سکول کے بچوں اور بچیوں ...

مزید پڑھئے

یونس خان انگلینڈ سے سیریزکے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرہوجائینگے

 کراچی: یونس خان انگلینڈ سے سیریز کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو جائینگے؟ یہ دعویٰ غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے کیا۔ یونس کو حالیہ سیریز کیلیے ایک بار پھر اسکواڈ کا حصہ بنانے پر مختلف حلقوں کی جانب سے سلیکٹرز پر خاصی تنقید ہو ...

مزید پڑھئے

دروش میں جشن نوجوان فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر،ڈنگریکاندہ چترال نے ٹرافی اپنے نام کر لی۔

دروش ( نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش نوجوان ویلفئیر اینڈ ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والا 19 واں جشن نوجوان فٹ بال ٹورنامنٹ کافائنل میچ مراد اسٹیڈیم دروش میں کھیلا گیا جس میں چترال بھر سے ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل میچ کورو دروش بمقابلہ ڈنگریکاندہ فٹ بال ٹیم چترال کے ...

مزید پڑھئے

کم روشنی نے پاکستان کو یقینی شکست سے بچا لیا ،پہلا ٹیسٹ ڈرا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے ٹیسٹ میں انگلیںڈ نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 99 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 74 رنز بنا ئے لیکن روشنی کم ہونے کے باعث میچ ڈرا کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے پاکستان کی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔