ٹیکنالوجی – الصفحة 2 – Chitral Express

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی خبریں آپ تک پہنچانے میں ہمیں قشقار کا تعاون حاصل ہے قشقار / چترال کا سب سے بڑا آئی ٹی کمپنی

انٹرنیٹ کی سست رفتار کے ستائے صارفین کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) گوگل کی طرف سے اپنے کروم براؤزر کے سافٹ ویئر میں ایک نئی تبدیلی متعارف کروائی جا رہی ہے جس کے بعد اس براؤزر کی رفتار میں حیرت انگیز اضافہ ہوجائے گا اور یہ ناصرف ویب پیجز برق رفتاری سے لوڈ کرے گا بلکہ اس کی ...

مزید پڑھئے

میتھ کاایسافارمولاجوآپ کی عمراورجوتے کاسائزبھی بتادے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانیہ کی میتھ کی پروفیسرکیرل وورڈرمین نے الجبراکے سادہ اصولوں کوخاص ترتیب دے کرایسافارمولاتیارکیاہے جس سے کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص کی عمر بھی بتاسکتاہے ۔بلکہ اس کے جوتے کا سائز بھی معلوم کیاجاسکتاہے ۔یہ فارمولاآج کل سماجی رابطے کی ویب سائٹس پربہت مقبول ہے ۔یہ ریاضی ...

مزید پڑھئے

ایل جی کی جانب سے فلیکسیبل ٹی وہ متعارف ۔ ٹی وی کو کاغذ کی طرح موڑنا ممکن

معروف کمپنی (نیوزڈیسک) ایل جی کی جانب سے ایسا ٹیلیویژن متعارف کرایا جارہا ہے جسے کسی کاغذ کی طرح موڑ کر کہیں لے جایا جاسکتا ہے۔ جی ہاں واقعی یہ کورین کمپنی اس لچکدار اسکرین کے حامل ٹی وی کو آئندہ ہفتے لاس ویگاس میں شیڈول سی ای ایس ٹیکنالوجی ...

مزید پڑھئے

سگریٹ پینے والوں کے لیے ”ای سگریٹ“ موبائل فون تیار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) اگر پاکستان میں نہیں تو کم ازکم دیگر ترقی یافتہ ممالک میں اسمارٹ فون چابیوں اور نقدی کی جگہ لے چکے ہیں اور اب اس کے بعد ایک فون میں ”ای سگریٹ“ کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے۔امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس ...

مزید پڑھئے

فیس بک اور ماضی کی تلخ یادیں

لندن (بی بی سی اردو) کسی سے تعلق توڑنا ایک انتہائی مشکل امر ہے، خاص طور پر فیس بک پر۔ اس سے ذیادہ جذباتی لمحات کوئی نہیں ہوتے جب آپ کو فیس بک پر اچانک کسی ایسی پوسٹ سے واسطہ پڑجائے جو آپ کو اپنے سابق محبوب کے ساتھ بیتے خوشگوار ...

مزید پڑھئے

گوگل نے ایسی شاندار سروس متعارف کروادی جو آپ کے بہت سے پیسے اور وقت بچاسکتی ہے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) گوگل میپس کی بے پناہ افادیت کی وجہ سے اس ایپلی کیشن کا استعمال اب ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بنتا جارہا ہے مگر اسے استعمال کرنے کے لئے تیز رفتار انٹرنیٹ کی ضرورت ایک اہم مسئلہ تھا۔ گوگل کے تازہ ترین فیصلے نے یہ مشکل ...

مزید پڑھئے

دنیا کی انوکھی ترین موبائل ایپ جس پر آپ دوست نہیں ’دشمن‘ ڈھونڈ سکتے ہیں، مگر کیسے؟

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چیٹنگ اور ڈیٹنگ ایپلی کیشنز تو آپ نے بہت دیکھی اور استعمال کی ہوں گی جن پر لوگ نئے دوست بناتے ہیں مگر اب ایک ایسی ایپلی کیشن متعارف کروا ئی جا رہی ہے جس پر آپ لڑائی کے لیے اپنے قریب ترین لوگ تلاش کر سکتے ہیں۔اس ...

مزید پڑھئے

چترال میں ڈی ایس ایل کے نام پر صارفین کو دن دیہاڑے لوٹنے کو سلسلہ بند کیا جائے۔انٹرنیٹ صارفین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے انٹرنیٹ صارفین نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں ڈی ایس ایل کے نام پر صارفین کو دن دیہاڑے لوٹنے کو سلسلہ بند کیا جائے۔ورنہ صارفین قومی احتساب ...

مزید پڑھئے

مجرموں کی بھی ترقی ہوگئی ،مجرم اب انٹر نیٹ پر

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) دنیا میں شاید ہی کوئی انسان ہو جسے انٹر نیٹ کی افادیت سے انکار ہو،روز بروز انٹر نیٹ کی بڑھتی ہوئی مانگ اور مختلف شعبو ں میں اس کا استعمال آجکل ترقی کی ضمانت ہے، اایک خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکومت بڑھتے ہوئے جرائم ...

مزید پڑھئے

ہیکرز پھر سرگرم، لاکھوں موبائل نشانہ بن گئے، اگر آپ بچنا چاہتے ہیں تو ان ہدایات پر عمل کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین کو نشانہ بنانے کیلئے ہیکرز ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ہیں اور انکشاف ہوا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے ہزاروں صارفین کو واٹس ایپ کمپنی کے نام سے جعلی ای میلز ارسال کرکے ان کے موبائلز کو نشانہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔