06/10/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پاکستان جیپ ریلی 2017 کے سلسلے میں چار مرحلوں پر محیط ریلی 21اکتوبر سے چترال سے شروع ہو گی

چترال ( محکم الدین ) پاکستان جیپ ریلی 2017 کے سلسلے میں چار مرحلوں پر محیط ریلی پاک آرمی کے زیر نگرانی ضلعی انتظامیہ چترال کے تعاون سے 21اکتوبر سے چترال سے شروع ہو گی ۔ افتتاحی تقریب چترال پولوگراؤنڈ میں ہوگی۔جس میں کور کمانڈر پشاور کی شرکت متوقع ہے ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ….اہ فگار

میں اس کا ہاتھ چوما کرتا ۔۔اور پھر ہاتھ دل سے لگاتا ۔۔وہ ہاتھ چھڑاتا ۔۔ایک چمک اس لمحے اس کی آنکھوں میں اُتر آتی ۔۔پھر نام لیتا ۔۔بہت ساری باتیں کرتا ۔۔ہر لفظ میں ایک اپنائیت ہوتی ۔۔محبت کی خوشبو ہوتی ۔۔ایک آرزو ہوتی ۔۔گزرے وقت کا ایک عکس ...

مزید پڑھئے

چترال سے آن لائن اخبار چترال ٹائمز کے ویب سائٹ  کوہیک کرنے والا نوجوان گرفتار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے آن لائن اخبار چترال ٹائمز کے ویب سائٹ کوہیک کرنے والا نوجوان گرفتار ۔۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق  ہیکرعمیرحیدرکاتعلق چترال گولدورسے ہے جسے مزید تفتیش کے لئے پشاور منتقل کردیا گیا ہے

مزید پڑھئے

اسلام میں دعا کا تصور

ایک گھر کے قریب سے گزر رہا تھا۔ اس کے اندر موبائل فوبیہ بچوں پر غصہ کرتے ہوئے انہیں اونچی آواز میں دی جانے والی بد دعائیں سنائی دے رہی تھیں۔ اور ایسے ایسے الفاظ استعمال کئے جارہے تھے ۔جن کی برآوری میں ان بچوں کے دونوں جہانوں کی بربادی ...

مزید پڑھئے

دروش سے چترال آنے والی موٹر کار(غواگئے) گہریت کے قریب حادثے کا شکار، ایک شخص جان بحق ، چھ افراد زخمی

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش سے چترال آنے والی موٹر کار(غواگئے) گہریت کے قریب حادثے کا شکارہوگئی جسکے نتیجے میں ایک شخص جان بحق دیگر چھ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں دو خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی دوپہر موٹر کار جسے سلیم شاہ چلا رہا تھا ...

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ کی غلط الائمنٹ کی جارہی ہے، امیر اللہ صوبیدار

گرم چشمہ (نمائندہ خصوصی) معروف سماجی کارکن اور جنرل الیکشن 2018 کے امیدوار امیر اللہ صوبیدار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گرم چشمہ روڈ کی غلط الائمنٹ کی جارہی ہے جس کی عوامی سطح پر شدید مخالفت پائی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔