07/10/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ڈی سی چترال اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف اڈوں سے چترال کے لئے نکلنے والی انتہائی خستہ حال اور کھٹارہ کوسٹرگاڑیوں کا نوٹس لے۔سید ذولفقار علی شاہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے والے معروف کاروباری شخصیت سید ذولفقار علی شاہ نے چترال اور اسلام آباد کے روٹ پر چلنے والی ناقص گاڑیوں کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے جوکہ دس گھنٹے کا سفر 24گھنٹوں میں طے ...

مزید پڑھئے

جےیوآئی تحصیل چترال کے ذمہ داران کی سبکدوشی کے بعد انتخابات کرانے کےلئے قاری گل فرازتحصیل چترال کے لئے ناظم انتخابات مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماءاسلام ضلع چترال کے امیرقاری عبدالرحمن قریشی نے جےیوآئی تحصیل چترال کے ذمہ داران کی سبکدوشی کے بعد انتخابات کرانے کےلئے جامعہ تحفیظ القرآن دنین کے مہتمم قاری گل فراز کو تحصیل چترال کے لئے ناظم انتخابات مقررکردیا جودستور کے مطابق تحصیل چترال کے لئے امیر اورناظم ...

مزید پڑھئے

تحصیل لٹکوہ کی سیاست

تین یونین کونسلز  پر مشتمل وادی لٹکوہ شروع ہی سے چترال کی سیاست میں مرکزی اہمیت کا حامل رہا ہے۔گو کہ چترال ٹائون ،دورش اور ارندو کی آبادی اس وادی سے کئی گنا زیادہ ہے مگر لٹکوہ کے باسیوں کی اتفاق، باہمی ہم آہنگی ان تین تحصیلو ں کے پاس ...

مزید پڑھئے

دروش کے تحصیل بننے کے بعد صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لئے بھی درخواست جمع کرادی گئی۔رضیت باللہ

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے سینئررہنما رضیت باللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دروش کے باقاعدہ طورپر پر تحصیل بنانے کے بعد دروش کے لئے صوبائی اسمبلی کے سیٹ کا راستہ ہموار ہوگئی تھی جس کے بنیاد پر میں نے چیف الیکشن کمشنر ...

مزید پڑھئے

گہریت حادثہ کی ایک اور زخمی چل بسی؛ بھائی کے بعد بہن بھی جان بحق ہوگئی

 دروش( نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ دنوں دروش سے چترال جانے والی موٹر کار(غواگئے) گہریت کے قریب حادثے میں جان بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ شدید زخمی خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں دم توڑ گئی جنہیں ہفتے کے روز دروش کے مقامی قبرستان میں اسکے بھائی کے پہلو ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….اساتذہ کی فتح 

ایجوکیشن کے شعبے میں اصلاحات کے نام پر سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگئی ہے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بل اسمبلی میں پیش کرنے کے بجائے اساتذہ کا نیا سروس اسٹرکچر تشکیل دینے کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے کمیٹی کو ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔