14/10/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

صدابصحرا ……احتساب سب کا 

چیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے پالیسی بیان دیتے ہو ئے کہا ہے کہ احتساب سب کا ہو گا یہ بہت خوبصورت اور با معنی جملہ ہے اور اتنی بار استعمال ہو اہے کہ اب اس کے معنی کھو گئے ہیں اور اس کی افادیت ختم ہو چکی ہے یادش ...

مزید پڑھئے

انتخابی قانون سے ختم نبوت کا حلف نامہ نکالنا کلیریکل غلطی نہیں ، سوچی سمجھی سازش تھی ۔سینیٹر سراج الحق مانسہرہ میں شمولیتی جلسہ سے خطاب 

مانسہرہ(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ انتخابی قانون سے ختم نبوت کا حلف نامہ نکالنا کلیریکل غلطی نہیں ، سوچی سمجھی سازش تھی اور یہ سازش کرنے والوں پر حکمران پردہ ڈال رہے ہیں ۔ حکمران دین سے تعصب رکھتے ہیں ۔ یہ آستین کے ...

مزید پڑھئے

عبداللہ حمید ایڈووکیٹ کو پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل دروش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) یوتھ کونسلر فہیمی اللہ فہمی نے ایک اخباری بیان میں عبداللہ حمید ایڈووکیٹ کو پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل دروش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیا ہے اور ضلعی صدر ایم پی اے سلیم خان اور ضلعی رہنماؤں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلان لولی پاپ اور طفل تسلی سے ذیادہ اورکچھ نہیں۔ایم پی اے سلیم خان کا مہراکہ پروگرام میں اظہار خیال 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سلیم خان نے کہا ہے کہ چترال ٹاؤن کے لئے بائی پاس روڈ، گولین گول واٹر سپلائی پراجیکٹ ، دو مختلف یونیورسٹیوں کے کیمپسوں کا قیام ، دروش میں گرلز ڈگری کالج، ضلعے کے طول وعرض میں چار ہائیر ...

مزید پڑھئے

میڈیکل افیسرٹی ایچ کیو بونی ڈاکٹر شاہ نادر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

بونی ( جمشید احمد)ہفتے کے روز ڈاکٹر شاہ ناد ر انچارج میڈیکل افیسر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بونی کے اعزاز میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بونی میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہو ئی جس کی صدارت سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد نے کی جبکہ مہمان خصوصی اسسٹنٹ ...

مزید پڑھئے

دادبیداد ,,,,,نیکٹا ۔دیر آید درست آید 

خبر آئی ہے کہ نیکٹا نے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے مقدمات میں سول عدالتوں کے ذریعے سزاوں کے عمل کو تیز کرنے کے لئے موجودہ عدالتی نظام اور فوجداری قوانین سے متعلق متعدد تجاویز پر مشتمل 52صفحات کا مسودہ صوبوں کے ساتھ مشاورت کے لئے پیش کردیا ہے ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام ہفتہ 14 اکتوبر2بجے،ممبر صوبائی اسمبلی مہمان ہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے ممبرصوبائی اسمبلی سلیم 14اکتوبرکوہفتہ کے دن2بجے دوپہر چترال پریس کلب کے زیراہتمام مہراکہ کے نام سے منعقدٹاک شوپروگرام کے مہمان ہوں گے جس میں وہ علاقے کی ترقی کے حوالے سے اپنی کاوشوں کاتفصیل سے ذکرکریں گے اوران امورکابھی جائزہ لیں گے جوکہ بعض وجوہات کے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔