نوفمبر 2017 – Chitral Express

صفحہ اول | 2017 | نوفمبر

ماہانہ ارکائیوز

پرواک ہیلتھ کیمپ کو برقرار رکھنے کے لئے گل فراز کی عارضی تقرری پرواک ہیلتھ کیمپ میں کیا جائے۔ عمائدین / وی سی پرواک

چترال ایکسپریس(رپورٹ: کریم اللہ )گزشتہ روز سپورٹ گروپ پرواک ہیلتھ کیمپ، ویلج کونسل پرواک اورعمائدین پرواک کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ناظم ونائب ناظم اور اراکین ویلج کونسل پرواک،سپورٹ گروپ پرواک ہیلتھ کیمپ کےعلاوہ معتبرات نےبھی شرکت کی۔اس موقع پر شرکاء نے گزشتہ دس برسوں سے پرواک ...

مزید پڑھئے

اسمعیٰلی فرقے کے روحانی پیشوا ہز ہائنس پرنس آغاخان9 دسمبر کو چترال کا دورہ کرینگے

 چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس) اسمٰعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس شاہ کریم آغا خان اگلے مہینے چترال کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اسمٰعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان7دسمبر کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ اسمٰعیلی نیشنل کونسل کے اعلامیہ کے مطابق پرنس کریم آغاخان ...

مزید پڑھئے

حافظ شمس الدین چترالی کا اعزاز،پاکستان ائیر فورس اور پاکستان نیوی کی طرف سے سند حسن کارکردگی سے نوازا گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) مزار قائد کراچی کے پیش امام و فاتحہ خواں قاری شمس الدین چترالی کو گزشتہ دنوں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان نیوی کی طرف سے سند حسن کارکردگی سے نوازا گیا مزار قائد میں ہونے والی تقریبات ، پریڈ اور اہم شخصیات کی حاضری کے موقع پر قاری ...

مزید پڑھئے

این سی زرگراندہ کی طرف سے میٹرک میں نمایاں پوزشین حاصل کرنے والی طالبہ کو لیپ ٹاپ کا انعام  

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)نائبر ہوڈ کونسل زرگراندہ کے دفتر میں این سی زرگراندہ کی طرف سے ایک خوبصورت تقریب زیر صدارت این سی ناظم زرگراندہ منظور احمد ایڈوکیٹ منعقدہوا۔تقریب میں کونسلر،ناظمین اور معززین علاقہ موجودتھے۔تقریب ملک کے نونہالوں اور قوم کے قابل بچوں کی تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کو ...

مزید پڑھئے

سیاسی خطا کار…. پارلیمنٹ سے چترال تک

shmubashir99@gmail.com * وجہ کائنات۔ آج محسن کائنات اور وجہ کائنات کی ولادت باسعادت کا عظیم دن ہے اور خوش نصیب لوگ اس دن کی بابرکت لمحات سے جھولیاں بھر رہے ہیں۔ہم اس کے ادنا غلاموں کے غلام کی حیثیت سے تمام اہل ایمان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ جہان ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت دوغلی پالیسی اور جھوٹ کی بنیاد پر قائم ہے، گزشتہ ساڑھے چار سال میں چترال کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا،سلیم خان کا یوم تاسیس کے موقع پر خطاب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی کی پچاسویں یوم تاسیس چترال میں منائی گئی جس میں پارٹی کے ضلعی صدر ا ور ایم پی اے سلیم خان اوردوسرے قائدین اور کارکنان نے جمہوریت ، غریب عوام کی خدمت ، اسلام کی سربلندی اور ملکی استحکام کے لئے پارٹی کے ...

مزید پڑھئے

دسمبر میں ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کی آمد کے موقع پر گرم چشمہ اور بونی میں قائم دیدار گاہوں تک زائرین کی رسائی کے لئے ٹریفک منیجمنٹ پلان تشکیل 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) 9دسمبر کو ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کی آمد کے موقع پر گرم چشمہ اور بونی میں قائم دیدار گاہوں تک زائرین کی رسائی کے لئے ٹریفک منیجمنٹ پلان تشکیل دینے کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں متعدد ...

مزید پڑھئے

چترال ،تجار یونین عبوری کابینہ تشکیل، الحاج عید الحسین عبوری صدر اورحاجی محمد ظفر خان جنرل سیکرٹری مقرر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے تجاریونین چترال کی مدت پوری ہونے پرعبوری کابینہ تشکیل دے دیا جوکہ اپنی پہلی فرصت میں انتخابات منعقد کرکے یونین کا انتظام منتخب افراد کے حوالے کرے گی۔ اس سلسلے میںمعروف شخصیت الحاج عیدالحسین کوعبوری صدر مقرر کیا گیا جبکہ  ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کا متوقع دورۂ چترال 

………….تحریر: محکم الدین ایونی ………… ماہ دسمبر میں وزیر اعظم کے دورۂ چترال کی توقع کی جارہی ہے ۔ گو کہ ابھی تک تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے ۔ تاہم یہ امید کی جا سکتی ہے ۔ کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چترال کا ضرور دورہ کریں ...

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم اے، پا رسا نے دہشت گردی سے متاثرہ ملاکنڈ ڈویژن کی چا ر اضلاع کو 15,280,000 روپے معاوضے کی مدمیں جاری کر دیئے ۔

پشاور( چترال ایکسپریس ) صوبا ئی حکومت کی خصوصی احکامات کی روشنی میں پراونشل ڈیزاسٹرمنجمینٹ اتھارٹی ، صوبائی ادارہ برائے تعمیر نوبحالی و آبادی کاری (پارسا) نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے دہشت گردی سے متاثرہ ملاکنڈ ڈویژن میں امداد سے رہ جا نے والے چار اضلاع سوات، دیر اپر ...

مزید پڑھئے