ديسمبر 2017 – Chitral Express

صفحہ اول | 2017 | ديسمبر

ماہانہ ارکائیوز

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا گزشتہ روز کالاش ویلی کے بریر گاؤں کا دورہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے گزشتہ دن کالاش ویلی کے بریر گاؤں کا دورہ کیا ۔اور وہاں پر فری میڈیکل کیمپ کا بھی اہتمام کرایا ۔جہاں علاقے کے غریب مریضوں کی مفت معائنہ کے ساتھ فری میڈیسن بھی مہیا کی گئی ۔ جس سے ...

مزید پڑھئے

سابق فٹبال پلئیرشمشیر علی خان کے وفات کی غم میں انصاف سپورٹس اینڈ کلچر پاکستان تحریک انصاف چترال کااپنی دودن کی تمام سرگرمیاں منسوخ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)صدر سپورٹس اینڈ کلچر پی ٹی آئی چترال فخر اعظم نے ایک اعلامیے کے ذریعےانصاف سپورٹس اینڈ کلچر پاکستان تحریک انصاف چترال کی طرف سےسابق فٹبال پلئیر اورسابق ڈی ایف اے صدر شمشیر علی خان کے دنیا سے رخصت ہونے کے غم میں اتوار اورپیر کواپنی دودن کی ...

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال۔ چترال کے قدیم تاجر افسر ولی خان پشاور میں دوران علاج انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کڑوپ رشت بازار چترال کے قدیم تاجر افسر ولی خان پشاور میں دوران علاج انتقال کرگئے۔ انہیں اتوار کے روز گاؤن دنین لشٹ میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نماز جنازہ میں کاروباری حلقوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل بی بی حلیمہ کی والدہ محترمہ اتوار کے روز انتقال کرگئ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل بی بی حلیمہ کی والدہ محترمہ اتوار کے روز انتقال کرگئی ۔ انھیں قبرستان دروش میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحومہ عبدولباری سابق ناظم دروش کے بھی والدہ محترمہ تھی۔ نماز جنازہ میں فوجی و سول افسران کے علاوہ علاقے کے ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال۔ایریا منیجر حبیب بینک چترال حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ گزشتہ دن انتقال کرگئی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ایریا منیجر حبیب بینک چترال حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ گزشتہ دن انتقال کرگئی ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھی۔ ان کو  قبرستان چمرکن چترال میں سپر د خا ک کردیا گیاْ۔ نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے کثیر افراد نے شرکت کی ...

مزید پڑھئے

وادی گولین کے سینکڑوں لوگوں کا گولین کو واپڈا کی طرف سے بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف پرامن احتجاج اور جلسہ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) وادی گولین کے سینکڑوں عوام نے واپڈا کے خلاف گولین کو بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف گولین کے مین شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیا اور جلسہ کیا۔جلسے کی صدارت سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ضلع کونسل کے رکن مولانا عبد الرحمان نے کی۔احتجاجی جلسے سے خطاب ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے کارکنان کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارت بزرگ رہنما شہاب الدین منعقد 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اتوار31دسمبر2017کو پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے کارکنان کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارت بزرگ رہنما شہاب الدین منعقد ہوا۔جسمیں حالیہ تنظیم سازی کے بعد کے صورت حال پر غور کیا گیا،اجلاس میں شریک کارکنان نے ایک قرارداد کے ذریعے ایم پی اے سلیم خان کے کردار پر ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کا صحافی بشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پرتعزیتی اجلاس 

چترال (نمائندہ) چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدرچترال پریس کلب ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں پریس کلب کے رکن ، روزنامہ آئین پشاور کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے چیف ایڈیٹربشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …….. ’’ اپنے بیٹے محمد اشفاق جاوید کے نام ‘‘

میرے لخت جگر سنو۔۔ میں وہ ساری باتیں اور جذبات جو آپ کو بتا نا چاہتا ہوں ۔۔شاید زبانی آپ کو نہ بتا سکوں یا تو سنتے سنتے تمہیں ناگوار لگیں یا تمہارے پاس اتنا وقت نہ ہو یا تو ان کو ایک کان سے سن کر دوسرے کا ن ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کا سالانہ جنرل باڈی میٹنگ ، متفقہ طور پر سال 2018ء کے لئے گزشتہ سال کے عہدیداران برقرار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال پریس کلب کے سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں متفقہ طور پر سال 2018ء کے لئے گزشتہ سال کے عہدیداروں کو برقرار رکھے گئے جن میں ظہیر الدین (روزنامہ ڈان) اور سیف الرحمن عزیز (چترال ٹائمز ڈاٹ کام) سینئر نائب صدر، میاں آصف علی شاہ کا کاخیل ...

مزید پڑھئے