01/12/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کا مختلف علاقوں کے وفود سے ملاقات 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کی مختلف علاقوں کے عمائیدن سے ملاقات،پراجیکٹ لیڈوروں کو کام ایمانداری سے کرنے کی ہدایات،جمعہ کے روز ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے اپنے رہائش گاہ زرگراندہ میں چترال کے مختلف علاقوں کے وفود سے ملاقات کی اور اُن ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کابونی شوتار میں اسماعیلی کمیونٹی کے تعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ،کام پر اپنی اطمینان کا اظہار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعہ کے دن بونی کا دورہ کیا اور دسمبر کی 9تاریخ کو ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی آمد کے سلسلے میں بونی شوتار میں اسماعیلی کمیونٹی کے تعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ کیا اور کام پر اپنی ...

مزید پڑھئے

انٹر سکول ڈویژنل فٹبال مقابلے میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ایون کی شاندار فتح ٹرافی اپنی نام کرلی

چترال ( محکم الدین ) انٹر سکول ڈویژنل فٹبال مقابلوں میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ایون نے لوئر دیر سوات اور بونیر کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ ٹیم شاندار کارکردگی کے بعد چترال پہنچنے پر اُن کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا ۔ اور عوام نے ...

مزید پڑھئے

ہم انشاء اللہ شہید بھٹو کے مشن کو پورا کرنے میں ضرور کامیاب ہوں گے ……نظار ولی شاہ رہنما پی پی پی 

دبئی (نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی دبئی کے رہنما نظار ولی شاہ چترالی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس اورگولڈن جوبلی کے موقع پر میں بحیثیت ایک ادنیٰ کارکن شہید ذوالفقار علی بھٹو اوران کے رفقائے کارواں کو خراج تحسین اورخراج ...

مزید پڑھئے

زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ پر حملے میں ایک چترالی طالب علم بھی زخمی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پشاور کے زرعی یونیورسٹی کے ڈائیکٹوریٹ میں جمعہ کے روز دہشت گردوں کے حملے سے گیارہ لوگ شہید ہوئے۔ پشاور کے زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملے میں کرنے والے تمام حملہ آور ہلاک، دہشت گردوں کی فائرنگ سے گیارہ افراد شہید ، پانچ سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 30 افراد ...

مزید پڑھئے

ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کا بونی بازار سولر اسڑیٹ نظام کا افتتاح اور بونی میں قائم دیدار گاہ کا دورہ ۔

بونی ( جمشید احمد)جمعرات کے روز ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے بونی بازار کے لیے اسی لاکھ روپے کی لاگت سے سولر اسڑیٹ نظام زیر نگرانی ٹی ایم اے مستوج کا باقاعدہ افتتاح کیااس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم این اے نے کہا کہ وفاقی حکومت چترال ...

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی گولڈن جوبلی

  سماجی ارتقاء اور قوموں کی عروج وزال ایک دن یا چند سالوں کی بات نہیں بلکہ اس میں برس ہا برس کی غلط پالیسیوں کا عمل دخل ہوتا ہے ، زندہ قومین وہ ہوتی ہے جو عروج پہ پہنچنے کے بعد اسے برقرار رکھ سکے وگرنہ اکثر اوقات قومین ...

مزید پڑھئے

پشاور: زرعی ڈائریکٹوریٹ پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد ہلاک،11افراد زخمی

پشاور(چترال ایکسپریس)پشاور میں واقع زرعی ڈائریکٹوریٹ پر مسلح افرادکے حملے میں 11افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھی ماردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹوریٹ زراعت کے پی پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا، پاک فوج کے ...

مزید پڑھئے