02/12/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

سینیٹر سراج الحق و دیگر رہنماﺅں کا منصورہ میں منعقدہ سیرت کانفرنس سے خطاب 

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ سپریم کورٹ ختم نبوت میں ترمیم کے مجرموں کو بے نقاب کرنے کے لیے سوموٹوایکشن لے ۔ یہ کلیریکل غلطی تھی نہ اس کے پیچھے کوئی ایک فرد تھا، یہ ایک منظم سازش تھی ۔ عدالت کرپشن میں ملوث ...

مزید پڑھئے

کلین اینڈ گرین چترال کے حوالے سے ڈی سی چترال ارشاد سدھیر کے زیر صدارت ویلج کونسل جغور میں پروگرام منعقد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)کلین اینڈ گرین چترال کے حوالے سے ویلج کونسل جغور نے مقامی سکول میں ایک پروگرام منعقدکیا جس میں پلاسٹک سے بنی شاپنگ بیگ کی جگہ کپڑے سے بنے ہوئے تھیلوں کو رواج دے کر ماحول کوآلودگی سے بچانے کے لئے تھیلے تقسیم کئے گئے جبکہ اس ...

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر آفس چترال میں ضلعے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے پولو کھلاڑیوں میں الاؤنس کی تقسیم 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر نے کہا ہے کہ پولو چترال کے چند لوگوں کا شوق نہیں بلکہ یہ مقامی کلچر کاجزولاینفک ہے اور اس وجہ سے ضلعی انتظامیہ پولو کی ترقی وفروغ کا عزم کررکھا ہے اور اس سلسلے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ اجائے ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال کا گرم چشمہ نوتعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ، مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پانچ لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال نے ہفتے کے روز گرم چشمہ میں ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی آمد کے موقع پر ان کی دیدار کے لئے نوتعمیر کردہ دیدار گاہ کا دورہ کیا جسے اسماعیلی کمیونٹی نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران مکمل کیا ہے ۔ ...

مزید پڑھئے

اے ٹی ار سانحہ ۔۔۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

………….. shmubashir99@gmail.com …….. * شکریہ مس کیری۔ گزشتہ ہفتے شہزادہ فرہاد عزیز شہید کا سالگرہ لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے پرنسپل مس کیری نے عقیدت و احترام اور دھوم دھام سے مناکرہمارے خاندان کے دلوں میں خصوصاً اور اہل چترال کے دلوں میں بالعموم گھر کر گئیں ہیں جس ...

مزید پڑھئے

نوید کوہکن الخدمت فاونڈیشن ضلع چترال کے صدر منتخب ہوگئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نوید کوہکن الخدمت فاونڈیشن ضلع چترال کے صدر منتخب ہوگئے۔ الخدمت فاونڈیشن صوبہ خیبر کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نوید کو ہکن کو اگلے سیشن کے لیے الخدمت فاونڈیشن چترال کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ نوید کوہکن اعلی تعلیم یافتہ اور بیدار مغز نوجوان ...

مزید پڑھئے

ضلعی سیرت کونسل چترال کی جانب سے تحفظ ختم نبوت اور سیرت رسول ؐ کے عنوان سے دوسری عظیم الشان محفل کا انعقاد۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) معلم انسانیت سیدنا عربی ؐ کے اسوہ حسنہ کی اہمیت کے پیش نظر ضلعی سیرت کونسل چترال آپ ؐ کی حیات طیبہ و تعلیمات کے فروغ و اشاعت کیلئے مختلف پروگرامات کرتی رہتی ہے۔ حسب سابق امسال بھی ضلعی سیرت کونسل چترال کا یہ دوسرا ...

مزید پڑھئے