04/12/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پرائیویٹ سکولزریگولیٹری اتھارٹی الیکشن،امجد علی ڈائریکٹراکسفورڈایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ نے 95% ووٹ لیکر میدان مارلیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی الیکشن آج پورے مالاکنڈ میں صبح 9 تا 5 بجے جاری رہا. تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان نے ریگولیٹری اٹھارٹی ممبرشپ کیلیے امیدواران کو ووٹ ڈالے . الیکشن میں دو امیدوارامجدعلی آکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی مالاکنڈ کے ڈائریکٹر اور اشفاق احمد گلوبل سکول تمرگرہ ...

مزید پڑھئے

کچھ لوگ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت 2018ءکے انتخابات کو گردوغبار کے حوالے کررہے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن پر بے یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں اور کچھ لوگ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت 2018ءکے انتخابات کو گردوغبار کے حوالے کررہے ہیں۔جماعت اسلامی بروقت الیکشن چاہتی ہے تاکہ ملک میں جمہوریت کا پہیہ چلتا رہے۔قرضے ...

مزید پڑھئے

اے سی چترال عبدالاکرم اور ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کا میڈیکل اسٹوروں ،ہوٹلوں ،دوکانوں اور قصاب خانوں کا معائنہ

چترال (محکم الدین) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے پیر کے روز ڈپٹی ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کی معیت میں چترال بازار میں میڈیکل اسٹور وں کا اچانک معائنہ کیا اور انہیں معیاری اور وارنٹی شدہ ادویات فروخت کرنے کی تاکید کی اور کہاکہ عوام کی ...

مزید پڑھئے

ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کی آمد ، دروش میں مشاورتی اجلاس 

دروش ( نمائندہ چترال ایکسپریس) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کے دورہ چترال کے موقع پر دروش میں ایک اجلاس زیر صدارت رضیت با اللہ صوبائی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ڈی پی ...

مزید پڑھئے

ایون کے مقام آٹانی میں دو فریقوں کے مابین جنگل کے تنازعے میں چھ افراد زخمی 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ایون کے مقام آٹانی میں دو فریقوں کے مابین جنگل کے تنازعے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔ جبکہ دونوں فریقین میں مجموعی طور 33افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔ مقدمے میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھئے

ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی 3دسمبر خصوصی افرادکا عالمی دن انتہائی جوش خروش سے منایاگیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی 3دسمبرکی عالمی دن انتہائی جوش خروش سے منایاگیاجس کا مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم جبکہ صدرمحفل ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئرافیسرچترال نصرت جبین تھی۔ اس رنگارنگ پروگرام میں اسپشل ایجوکیشن چترال کے بچوں سمیت دروش سے مروئے تک خصوصی افراد ...

مزید پڑھئے

چترال کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، ایم این اے چترال, ہائیر سیکنڈری سکول ایون کے فاتح ٹیم کے لئے ایک لاکھ روپے کے انعام کا اعلان

چترال ( محکم الدین ) ایم این اے چترال شہزادہ افتخارالدین نے کہا ہے ۔ کہ چترال کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں ۔ تاہم ان کی رہنمائی اور تربیت کی آشد ضرورت ہے ۔ چترال کا مستقبل ان ہی نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے ۔ اور تعلیم ...

مزید پڑھئے