06/12/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

لوگوں کی صحت سے کھیلنے والوں کوکاروبارکرنے کاموقع نہیں دیں گے۔اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم نے بلچ بازار میں چکینگ کے دروان غیرمعیاری اور زائدالمعیاد اشیاء رکھنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کریک ڈاون کیاکئی دکانوں کوسیل اور درجنوں دکانداروں سے ایکسپائر شدہ اشیاء برآمد کر کے اپنے قبضے میں لیکراُن کے خلاف ا یف آئی آردرج کرنے کاحکم ...

مزید پڑھئے

زمونگ خپل کورہاؤسنگ سکیم سےاب ہرسرکاری ملازم اپنا گھرتعمیرکریگا۔ڈاکٹر امجد علی

پشاور ( چترال ایکسپریس) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی زیر صدارت ہاؤسنگ کے منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہواجس میں سیکرٹری ہاؤسنگ کپیٹن (ر)سید وقارالحسن ،ڈائریکٹرجنرل ہاؤسنگ سیف الرحمٰن،ڈپٹی سیکر ٹری لوکل گورنمنٹ محمد رفیق خان ...

مزید پڑھئے

جے یوآئی میں شمولیت کا نہیں حمایت کا اعلان کیاہے ۔مہترچترال فاتح الملک علی ناصر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مہترچترال ہزہائی نس فاتح الملک علی ناصر نے کہا ہے کہ انہوں نے امیرجمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات میں جمعیت کی حمایت اورسپورٹ کااعلان کیاتھا نہ کہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا ۔اس موقع پر میں نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو ...

مزید پڑھئے

پرنس کریم آغاآخان کا دورہ چترال !تاریخی پس منظر میں

………….تحریر:کریم اللہ……… اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان 9دسمبر کو ایک روزہ دورے پر چترال تشریف لارہے ہیں اس دورے میں آپ اپر چترال میں بونی اور لوئر چترال میں گرم چشمہ کے مقام پر اپنی جماعتوں کو دیدار اوردربار سے نوازیں گے، جبکہ مختلف سرکاری وسیاسی ...

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھرکاچترال کےواخان کی پٹی کے قریب واقع علاقہ بروغیل کا تفصیلی دورہ

چترال(جہانگیر جگر سے)چترال کے ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سودھر نے چترال کے انتہائی شمال میں واخان کی پٹی کے قریب واقع علاقہ بروغیل کا تفصیلی دورہ کیا اور مقامی عوام کی مشکلات اور مسائیل سے نہ صرف آگاہی حاصل کی بلکہ ان کو حل کرنے کیلئے بھی موقع پر عملی ...

مزید پڑھئے

رضاکاروں کی عالمی دن کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کی طرف سے چترال کےاسماعیلی والنٹیئرز کو خراج تحسین

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس ) 5دسمبر دنیا بھر میں رضاکاروں کی عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے اگر چترال کے والنٹیئرز کو خراج تحسین پیش نہ کیا جائے تو بخل ہوگا۔ خصوصاً بالائی چترال کے اسماعیلی والنٹیئرز کوجو گزشتہ ایک مہینے سے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …سیاحتی مقامات کی نجکاری

خیبر پختونخوا کی حکومت نے سیاحتی مقامات اور ان مقامات پر دستیاب سرکاری سہولیات کی نجکاری کر کے بہت اچھا قدم اُٹھا یا ہے اگلے دوبرسوں میں ہی اس کے مثبت تنائج سامنے آنا شر وع ہو جائینگے ہمارے معاشرے میں ایک پرانی بیماری ہے ہم ہر اچھے کام میں ...

مزید پڑھئے

پا رسا کے ز یر انتظام سیلا ب سے متا ثرہ سکولوں کی دوبارہ تعمیر نو کا عمل تیز ی سے جا ری 

پشاور (چترال ایکسپریس) صوبائی ادارہ برائے تعمیر نو، بحالی و آبادکاری ( پارسا) کے زیر اہتما م خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیلا ب سے متا ثرہ سکولوں کی دوبارہ تعمیر نو کا عمل تیز ی سے جا ری ہے۔اس سلسلے میں ایک اہم اجلا س پی ڈی ایم ...

مزید پڑھئے

ذرا سوچئے ۔۔۔۔۔

…………تحریر :ہما حیات ………… خشک پتوں کا ہواؤں سے بکھر جانا تھا دل کے درد کا آنکھوں سے اُتر جا ناتھا پھر خزا ںآئی ہے بلبل کو رلانے کے لئے پھر رنگو ں کو بھی پھولوں سے بچھڑ جا نا تھا خزان کا موسم یوں بھی شعرا کے لئے دلچسپی ...

مزید پڑھئے

جس کھیت سے دھقان کو۔۔۔۔.تبدیلی

تحریر: پروفیسر رحمت کریم بیگ۔چترال 03435911941 ۔۔۔۔۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کے ساڑھے چار سال کے دوران کئی محکموں میں بنیادی تبدیلی کے دعوے ہو رہے ہیں اور اثبات کو بڑ ے فخر کے ساتھ دہرائی جارہی ہے کہ تبدیلی آگئی ہے اس تبدیلی کے ...

مزید پڑھئے