07/12/2017 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام چترال کی ضلعی قیادت کا2018کےانتخابات مشترکہ پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام کی ضلعی قیادت نے عام انتخابات 2018ء میں انتخابی اتحاد کے بارے میں ایک طویل گفت وشنید کے بعد ایک متشرکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات میں بھی دونوں دینی سیاسی جماعتیں اسی ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کاآرندوکے مختلف دورآفتادہ علاقوں کا دورہ

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے گزشتہ دن آرندوکے مختلف دورآفتادہ علاقوں کا دورہ کیا۔ جن میں لاچی گرام،پھشی تھان، کنڈاؤ، کمسئے اور آرندو گول قابل ذکر ہیں کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین دشوار گزار اور برفیلی راستوں سے پیدل چل ...

مزید پڑھئے

دادبیداد … اپنی مدد آپ سے آگے

9 دسمبر 2017 ء کو اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کا دورہ کر رہے ہیں اس دورے میں بونی اور گرم چشمہ کے مقامات پر اپنے مریدوں سے ملاقات کرینگے اس ملاقات ،کو ’’دیدار‘‘اور مو قع پر کئے گئے وعظ کو ...

مزید پڑھئے

چترا ل طیارہ حادثے میں گذشتہ سال شہید ہونے والے افراد خصوصاً سابق ڈی سی اُسامہ احمد وڑائچ کی یاد میں کئی پروگرامات منعقد 

چترال ( محکم الدین ) چترا ل طیارہ حادثے میں گذشتہ سال شہید ہونے والے افراد خصوصاً ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ کی یاد میں کئی پروگرامات منعقد ہوئے ۔ جس میں ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ ، ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر ، کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….اسماعیلی رضا کاروں کا کمال

9دسمبرکو اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چترال کے دورے پر آرہے ہیں۔اس سال آپ کی امامت کے60سال پورے ہوگئے ہیں۔اس لئے ڈائمنڈ جوبلی سال ہے اور توقع ہے کہ اس سال پرنس کریم آغا خان اہم اعلانات بھی کرینگے۔اس سے پہلے بھی پرنس کریم آغا خان ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……ہند آریائی زبانوں کا مقدمہ 

نفسی نفسی کے عالم میں ہند آریائی زبانوں کا مقدمہ کون لڑے گا ؟ اس پر نیویارک سے پشاور تک کانفرنسیں ہو رہی ہیں سیمینار ہو رہے ہیں مگر بحث کا سرا کسی کو اب تک نہیں ملا گندھارا ہند کو بورڈ اور گندھارا ہند کو اکیڈیمی کے پلیٹ فارم ...

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔ خزاں کے رنگ، چند دن کے مہمان۔۔

’’ خزاں کے رنگ، چند دن کے مہمان‘‘ اکتوبر کے آغاز میں جب پت جھڑ کا موسم شروغ ہوتا ہے تو ہر شجر اداس نظر آتا ہے ، باہر چاہے جتنا شور ہو ، فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ...

مزید پڑھئے

اتمامِ نور۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ تحریر : بہرام علی شاہ۔۔ کراچی نورِ خدا ہے کفر کے حرکتوں پہ خندہ ذن پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے ہر چند کہ اقبال کے اس شعر کا اطلاق مسلمانوں کی جانب سے غیر مسلموں پر ہوتا رہتا ہے اور قرآنی آیت کی تفسیر کے طور پرخود ...

مزید پڑھئے

اسماعیلی۔ کل اور آج۔

عالمی اصطلاح میں مسلمانوں کی سب سے بڑی شاخ کو سنی کہتے ہیں، گوکہ ہمارے ہاں سنیوں کی بھی کافی ساری شاخیں ہیں مگر عالمی اصطلاح میں غیر اہل تشیع سب سنی ہیں، اسی طرح اہل تشیع مسلمانوں کے  دوسرے بڑے گروہ کا نام ہے، اور اہل تشیع کی بھی ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن کا انعقاد۔۔ مہتر چترال فتح الملک علی ناصر مہمان خصوصی

چترال ( ارشاد اللہ شادؔ ) گذشتہ روز گورنمنٹ دارالعلوم شاہی مسجد چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن زیر صدارت شیخ الحدیث و صدر گورنمنٹ دارالعلوم چترال مولانا حبیب اللہ منعقد ہوا ۔ تقریب میں مہتر چترال فتح الملک علی ناصر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کی طرف سے اے ڈی اوشہزاد ندیم، ...

مزید پڑھئے