يناير 2018 – Chitral Express

ماہانہ ارکائیوز

ایم این اے شہزازدہ افتخار الدین کا وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اپر چترال کو بجلی دینے کے کام میں پیڈو کے حکام کی من مانیوں کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخا رالدین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اپر چترال کے لئے پیسکو سے گولین گول ہائیڈروپاؤر اسٹیشن سے بجلی لینے کے کام میں پیڈو کے حکام کی من مانیوں کا ...

مزید پڑھئے

انتخابات کے بائی کاٹ کا آپشن

…………..محمد شریف شکیب……… چترال کے منتخب نمائندوں، سول سوسائٹی ، تاجر رہنماوں اوردانشوروں نے مردم شماری کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے اور چترال کی ایک صوبائی نشست ختم کرنے کی صورت میں آئندہ انتخابات کا بائی کاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس میں ...

مزید پڑھئے

دنین چترال سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد امین پر قرآن پاک کی بے حُرمتی جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا

چترال ( محکم الدین ) ملاکنڈ ڈویژن کے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد عارف نے دنین چترال سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد امین ولد گل زادہ پرقرآن پاک کی بے حُرمتی جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔ چترال ...

مزید پڑھئے

 فکر فردا…….چترال کی سیاسی قیادت ای پیچ پر

 منگل 30جنوری 2018ء کو پشاور کے شاہی مہمان خانہ میں چترال کے سارے منتخب نمائندے سر جوڑ کر بیٹھ گئے ۔مقصد سوشل میڈیا پر چلنے والی وہ خبر تھی جس میں چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو ختم کرنے کی غیر مصدقہ خبرین محو گردش تھیں ، اس ...

مزید پڑھئے

لٹکوہ کو بجلی نہ دینے کی صورت میں شدید احتجاج کیا جائے گا، صوبیدار امیر اللہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) معروف سماجی اور سیاسی کارکن صوبیدار (ر) امیر اللہ نے ایک اخباری بیان میں اس بات پر شدید حیرت اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ گولین بجلی گھر کو لے کر تمام سیاسی شخصیات اپنی سیاست چمکانے میں لگی ہوئے ہیں مگر گرم چشمہ ...

مزید پڑھئے

کو غذی قتل کیس پشاورہائی کورٹ دارالقضاء سوات نے صادق الرحمن کو بری کردیا,ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن کورٹ کی طرف سے قتل کیس میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

سوات ( چترال ایکسپریس)پشاور ہائی کورٹ دارالقضا ء سوات نے چترا ل کوغذی قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے سیشن کورٹ کی طرف سے عمرقید کی سز ا کالعدم قرار دیکرملزم صادق الرحمن کو بری کر نے کی احکامات جاری کردی۔ سیشن عدالت نے ایک ملزم کو بری کیا ...

مزید پڑھئے

تحریک حقوق چترال کا چرون میں ہنگامی جلسہ عام کا انعقاد, 2فروری سے قبل کوہ اوراپر چترال کوبجلی نہ ملنے کی صورت میں گولین کی طرف لانگ مارچ کر نے کا فیصلہ

بونی(زاکر زخمی) تحریک حقوق چترال کا چرون مین ہنگامی جلسہ عام کا انعقاد،جلسہ میں فیصلہ ہوا کہ2فروری سے قبل اگر کوہ اوراپر چترال کو گولین گول پاور پراجیکٹ سے بجلی نہ دی گئی تو عوام گولین کی طرف لانگ مارچ کرینگے،  تفصیلات کے مطابق 31کوتحریک حقوق چترال کی کال پر ...

مزید پڑھئے

کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا اپر چترال کے علاقہ لاسپور کا دورہ

چترال ( محکم الدین) کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے اپر چترال کے علاقہ لاسپور کا دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پر انہوں نے لاسپور اور رامان گاؤں میں غریب اور مستحق افراد میں راشن پیکجز ، خیمے ، گھریلو سامان ،نقد رقوم اور سکول کے بچوں ...

مزید پڑھئے

چترال شہراورمضافات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) منگل اوربدھ کے روز چترال شہر اور مضافات میں بارش اور برفباری ہوئی ۔کالاش ویلی میں 6 انچ ، گرم چشمہ گبور 8انچ ، لواری ٹنل میں ایک فٹ برف پڑی ، جبکہ موڑکہو اطول سہت میں 4انچ ، کھوت 6انچ اور تریچ پر بھی ...

مزید پڑھئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بہار 2018سمسٹرکے داخلے یکم فروری سے پورے پاکستان اور ضلع چترال میں شروع ہونگے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بہار 2018سمسٹرکے داخلے یکم فروری2018سے پورے پاکستان اور ضلع چترال میں شروع ہونگے۔یہ بات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائیریکٹررفیع اللہ نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔ داخلے میٹرک سے لیکر ایم اے، ایم اے سی اور پی ایچ ...

مزید پڑھئے