01/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ ترقی پاکر ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر 18BPSاے آئی او یو چترال تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر اے آئی او یو چترال رفیع اللہ 17BPSکو ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر 18BPSپر ترقی دیکر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں بحیثیت ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر علامہ اوپن یونیورسٹی چترال تعینات کردیا ہے۔

مزید پڑھئے

آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر مظفر الدین کا منیجمنٹ کیڈر سے تعلق رکھنے والے افسران کے ساتھ مکمل یکجہتی اورحمایت کرنے کا اظہار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آل ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر مظفر الدین نے منیجمنٹ کیڈر سے تعلق رکھنے والے افسران کے ساتھ مکمل یکجہتی کرنے اور ان کی ہر فورم اور ہر موقع پر حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے لئے ہرممکن قربانی دینے کے عزم کا ...

مزید پڑھئے

اسامہ شہید اکیڈیمی میں کلاس نہم سے لے کر بی اے ، بی ایس سی تک طلباء وطالبات کے لئے اسپیشل ٹیوشن کلاسزشروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اے سی چترال عبدالاکرم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے کہا ہے کہ اسامہ شہید اکیڈیمی میں کلاس نہم سے لے کر بی اے ، بی ایس سی تک طلباء وطالبات کے لئے اسپیشل ٹیوشن کلاسز اور محکمہ تعلیم میں مختلف کیڈر کی ٹیچنگ اسامیوں میں بھرتی کے لئے ...

مزید پڑھئے

شہریوں کی سہولت بنیادی ترجیح ہے ،عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے ۔ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر

چترال ( محکم الدین ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر نے کہا ہے ۔ کہ شہریوں کی سہولت بنیادی ترجیح ہے ۔ اور ہماری کو شش ہے ۔ کہ عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے ۔ ہسپتال ایسی جگہ ہے ۔ جہاں صاف ماحول کی اشد ضرورت ہے ...

مزید پڑھئے

گولین گول ہائیڈرو پراجیکٹ سے اپر چترال کوبجلی نہ ملنے پر شدید ترین احتجاج کرنے کے لئے بچوں اور خواتین کو سڑکوں پر لانے پر مجبور ہوں گے۔ایم پی اے سردار حسین کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن ؂سید سردار حسین شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں سے بجلی سے محروم سب ڈویژن مستوج اور کوہ یونین کونسل کے 21ہزاروں گھرانوں کے عوام کی صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے اور گولین گول ہائیڈرو پراجیکٹ ...

مزید پڑھئے

پیڈو پیسکو سے بجلی خرید کر اپر چترال کو دینے کا ایم پی اے بی بی فوزیہ کا دعویٰ درست نہیں۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ ترجمان مسلم لیگ (ن)

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے پی ٹی آئی کی ممبر صوبائی اسمبلی بی بی فوزیہ کے اس دعویٰ کو مسترد کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ محکمہ پیڈو پیسکو سے بجلی خرید کر اپر چترال کے صارفین ...

مزید پڑھئے