02/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا 13جنوری 2018کا دورہ چترال ملتوی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کااس مہینے13جنوری کو چترال کا دورہ متوقع تھا،دورے کے دوارن وزیراعظم پاکستان چترال میں گولین گول کے مقام پر106میگاواٹ بجلی گھر کے ایک یونٹ 30(میگاواٹ )بجلی کے افتتاح سمیت گیس پلانٹ کا بھی افتتاح کرنے والے تھے۔انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ۔اجلاس کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) منصور امان کی زیر صدارت سب ڈویژنل پولیس آفیسرز (ایس ڈی پی اوز)اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان کا اجلاس  ڈی پی او آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں چترال پولیس کی ماہانہ کارکردگی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا ...

مزید پڑھئے

تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زیر اہتمام بونی میں عوامی مفادات کے حق میں عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد 

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زیر اہتمام بونی میں عوامی مفادات کے حق میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔جلسہ عام میں اپر چترال کے ہرگاؤں سے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے جلسہ عام کو تاریخی کامیابی سے ہمکنار کیا ۔مقررین نے گولین گول بجلی ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ویلج ناظمین ،نائب ناظمین ، کونسلرز فورم اور نظریاتی ورکرز کا ہنگامی اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے تمام ویلج ناظمین ، نائب ناظمین ، کونسلرز اور پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکرز کا ایک اہنگامی اجلاس حیات الرحمن ناظم ویلج کونسل خورکشاندہ کے (دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا ایجنڈا یہ تھا کہ حالیہ پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا و چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے لئے تحصیل (تور کہو موڑکہو )ہیڈ کو اٹر موڑ کہو کے بجا ئے مناسب مقام پرمنتقلی کے لئے ضروری تجو یز 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز تو رکہو اور تریچ کے 10 ویلج کونسلوں کامشترکہ اجلاس زیر صدارت منہاج الدین وی سی ناظم شاگرام کی صدارت میں وی سی آفس شاگرام میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں عنوان بالا میں درج ایجنڈے پر رائے طلب کی گئی جس کی رُو سے متفقہ ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…….عجیب ناموں کی جنگ

اچھی خبر یہ ہے کہ پاک فوج نے افغانستان کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔ بھارت ، امریکہ اور افغان فورسز کی طرف سے بار بارمزاحمت کے باوجود افغان سرحد کا بڑا حصہ بند کردیا گیا ہے۔ اگلے چند مہینوں میں بھارتی سرحد کی طرح ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف چترال، اپر چترال اور لوئیر چترال کا مشترکہ اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال،اپر چترال اور لوئیر چترال کا مشترکہ اجلاس صدر عبداللطیف کی صدارت چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوا- اجلاس میں پارٹی امور اور صوبائ حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی غوروغوص کیا گیا اجلاس میں اس بات پر ...

مزید پڑھئے