03/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

امریکہ کا پاکستان کو ’نوٹس‘ کیا اور کتنا سنگین ہے؟

………ہارون رشیدبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد…….. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے ارادے تو ظاہر کر دیے ہیں لیکن ایسا کیا ہے جو امریکہ مسلسل پاکستان سے مانگ رہا ہے۔ اسلام آباد اور واشنگٹن میں سفارتی اور صحافتی ذرائع بتا رہے ہیں کہ امریکہ ...

مزید پڑھئے

ضلع چترال کے صوبائی اسمبلی کے ایک نشست کو ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف اہلیان چترال کا پشاورپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حالیہ مردم شماری میں ضلع چترال کے صوبائی اسمبلی کے ایک نشست کوختم کرنے کے فیصلے کے خلاف اہلیان چترال نے پریس کلب پشاور کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت رابطہ کمیٹی کے جمعیت علماء اسلام چترال(پشاور) کے صدر مولانا محمد عمر فیضی،چترال بزنس کمیونٹی ...

مزید پڑھئے

لیڈ پاکستان کے زیر اہتمام چترال میں خواتین کونسلرز کی قائدانہ اور سیاسی استعداد میں اضافے کے لئے آٹھ مہینوں پرمحیط پراجیکٹ کی اختتامی تقریب 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) لیڈ پاکستان کے زیر اہتمام چترال میں خواتین کونسلرز کی قائدانہ اور سیاسی استعداد میں اضافے کے لئے آٹھ مہینوں پرمحیط پراجیکٹ کی احتتامی تقریب میں ضلعے کے طول وعرض سے آئے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ، چترال پریس کلب کے نمائندے، سول سوسائٹی ...

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر کا ایون اور بمبوریت ویلی میں کھلی کچہریوں سے خطاب

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر چترال اشاد سدھر نے کہا ہے ۔ کہ عوام کے مسائل پر توجہ نہ دینے والے سرکاری آفیسران یہ بات سمجھنا چاہیے ۔ کہ سرکار ی کُرسی عوام کی خدمت کیلئے اُنہیں دی گئی ہے ۔ اور بہتر خدمت کرنے والے آفیسران کو ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……یقین اور بے یقینی کے بادل

ہر دو سال یا تین سال بعدوطن عزیز کے آسمان پر یقین کی جگہ بے یقینی کے بادل منڈلانے لگتے ہیں وطن عزیز ان ملکوں میں سے ہے جہاں آبادی کا 65فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے جن کی عمریں 12کے درمیاں بتائی جاتی ہیں بے یقینی اور افراتفری کا سب ...

مزید پڑھئے

سال ِ نو مبارک ۔ ۔

سال 2017 کو خُدا حافظ اور نئے سال کو خوش امدید کہتے ہوئے اِس سال کا سورج طلوع ہوچکا، نئی امیدوں ،تمناوں اور نیک دعاوں کے ساتھ دنیا بھر میں نئے سال کی امد پر خوشیان منائی جارہی ہیں ،دنیا بھر میں سال ِ نو کو منانے کے منفرد و ...

مزید پڑھئے

ضلع لوئردیرمیں انسداد پولیو مہم کل بروز جمعرات 4جنوری سے شروع ہو رہی ہیں مہم کے دوران 87,000بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پشاور ( چترال ایکسپریس ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئردیرمیں انسداد پولیو مہم کل بروز جمعرات 4جنوری سے شروع ہو رہی ہیں مہم کے دوران 87,000بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اس مہم کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کئے گئے ہیں یا د رہے کہ 18دسمبر ...

مزید پڑھئے

نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نیشنل بینک آف پاکستان کے لئے قانونی مشیر مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تفصیلات کے مطابق نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کونیشنل بینک آف پاکستان کا قانونی مشیر مقرر کیا گیا ہے۔لاء اینڈ جسٹس ڈویژن وزارت قانون اسلام آباد کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کو نیشنل بینک چترال ،طلال مشتاق ایڈوکیٹ کو لاہوراور حضرت ولی ...

مزید پڑھئے

امریکی دھمکیاں اور زمینی حقائق

…………محمد شریف شکیب…………. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئیٹر پربیان کے بعد پاک امریکہ تعلقات نازک مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ پندرہ سالوں میں پاکستان کو 33ارب ڈالر کی امداد دی گئی اور جواب میں پاکستان نے امریکہ کو جھوٹ اور ...

مزید پڑھئے