05/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے سوختنی لکڑی کے متعدد اسٹالز کو کم وزن اور گران فروشی پر سیل کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کی خصوصی ہدایت پر سوختنی لکڑی کے متعدد اسٹالز کو کم وزن اور گران فروشی پر سیل کردیا جبکہ کئی ایک کو مجموعی طور پر 42ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ ...

مزید پڑھئے

امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا اور پاکستان پر جب بھی وقت پڑا، امریکہ نے ہمیں دھوکہ دیاسینیٹر سراج الحق کا قوم کے نام پیغام 

(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قوم کے نام اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا اور پاکستان پر جب بھی وقت پڑا، امریکہ نے ہمیں دھوکہ دیا ۔65 اور 71 ء کی پاک بھارت جنگوں میں امریکہ نے ...

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی اور اس کے کارکنان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن اور ویژن کی پیروی کرتے رہیں گے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی 90ویں یوم ولادت کے موقع پر پارٹی قائدین کا خطاب

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین وپاکستان کو آئین دینے اور فخر ایشیا کا لقب حاصل کرنے والے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کا 90واں یوم ولادت چترال میں جمعہ کے روز انتہائی عقیدت اورجوش خروش سے منایا گیا۔ضلعی دفترچترال میں کیک کاٹنے کی تقریب ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….خوشامد کا زہر 

خلیل جبران کہتا ہے ’’ دشمن کو زہر کی پڑیا نہ دو ، خوشامد کا زہر کافی ہے‘‘ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے زوال میں خوشامد کے زہر کا حصہ روز بروز نمایاں ہوکر سامنے آرہا ہے یہ وہی زہر ہے جو شہنشاہ ایران آریا مہر رضا شاہ ...

مزید پڑھئے

بیتے اور آنے والے ایام

2018کے سال کے آغاز کے ساتھ جشن منا یا گیا ۔ ناچ گانے ، مٹھائی بانٹنے ، آتش بازی کا مظاہرہ کر نے ، ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک بادی دینے کی روایت ادا کی گئی ۔ جس طر ح ہم دوسروں کی تہذیب اور رسم و رواج ...

مزید پڑھئے

آئی جی پی خیبر پختونخواہ صلاح الدین نے صوبے میں تعینات پولیس افسروں کے تبادلوں ، تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ،نور جمال قائم مقام ایڈیشنل ایس پی چترال تعینات 

( چترال ایکسپریس )انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ صلاح الدین نے صوبے میں تعینات پولیس افسروں کے تبادلوں ، تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سنٹرل پولیس آفس پشاور سے آج جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن ہنگو ذوالفقار احمد تنولی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …….یہ تھکے ماندے ہارے لوگ 

……………محمد جاوید حیات ………….. الف تین دفعہ وزیر اعظم بن چکا ہے ابھی چوتھی بار کے لئے اتنا پریشان ہے کہ گویا اس نے کبھی اسمبلی دیکھی ہی نہیں ہے ۔۔ب۔۔فوج کے بڑے عہدوں سے لے کر صوبے کے گورنر تک رہ چکا ہے ابھی لگتا ہے کہ کسی معمولی ...

مزید پڑھئے