06/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

’عمران کب کہاں اور کس سے شادی کرتے ہیں کسی دوسرے کا مسئلہ نہیں‘

بی بی سی اردو رپورٹ پاکستان کے ذرائع ابلاغ پر پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں کے ردِعمل پر تحریک انصاف کے سرکردہ رہنماؤں اور عمران خان کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ شادی کرنا عمران خان کا ذاتی معاملہ ہے اس کا سیاست ...

مزید پڑھئے

عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

اسلام آباد(رپورٹ:عمرچیمہ )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بارپھر خفیہ شادی رچالی ‘اس بار ان کی دلہن وہ خاتون ہے جن کے پاس وہ روحانی رہنمائی کے لئے جایاکرتے تھے ۔ دی نیوزکو پتہ چلاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے یکم جنوری کی شب لاہورمیں خاتون سے شادی ...

مزید پڑھئے

ایم ایم اے کی بحالی پاکستان کے کروڑوں عوام کی خواہش کا نتیجہ ہے۔مولانا عبدالاکبرچترالی

پشاور ( چترال ایکسپریس) ایم ایم اے کی بحالی پاکستان کے کروڑوں عوام کی خواہش کا نتیجہ ہے دینی ووٹ تقسیم ہونے سے اسلام اور امت مسلمہ کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے دینی جماعتوں کا اتحاد سیکولر طبقہ کیلئے سیا سی موت کا پیغام ہے علما ء کرام ...

مزید پڑھئے

تعلیمی بورڈز کی خودمختاری پر وار

………..محمد شریف شکیب…….. خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیم ، صحت اور پولیس کے شعبوں میں اصلاحات کے لئے کچھ ایسے اقدامات کئے ہیں جن کی ضرورت کئی عشروں سے محسوس کی جارہی تھی۔ ان اصلاحات کی بدولت مذکورہ اداروں کی کارکردگی میں قدرے بہتری آئی ہے۔لیکن سو فیصد نتائج کی ...

مزید پڑھئے

’’چترال کے سلگتے مسائل ‘‘کے موضوع پر چترال پریس کلب کے زیر اہتمام مہراکہ پروگرام کا انعقاد

چترال ( محکم الدین ) ممتاز سکالر اور محقق ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی نے کہا ہے ۔ کہ چترال کو پاکستان سے ضم ہونے کے بعد ایک طرف باصلاحیت اور وژن والی قیادت نہیں ملی ، اور دوسری طرف علاقے کے لوگوں کی شرافت اور امن پسندی کا حکومتوں نے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….گمشدہ فائل

400سو اہم احکامات کی فائلیں دفتری ضابطہ کار کے گورکھہ دھندے کے اندر گم ہوچکی ہیں ایک خدشہ یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے مخالفین نے ان فائلوں کو غائب کرادیا ہے تاکہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری دوسری رائے یہ ہے کہ پاکستان تحریک ...

مزید پڑھئے

گولین گول کا میگا پروجیکٹ بھی ناکامی سے دو چار ، آخر وجہ کیا ہے

چترال سے ۴۵ کلومیٹر کے فاصلے پر بننے والے گولین گول ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز جنوری ۲۰۱۱ ء میں ہوا تھا اور جنوری ۲۰۱۷ ء کو افتتاح ہونا تھا۔ یہ پروجیکٹ اہالیان چترال کے لئے امید کی ایک کرن بن گئی تھی اور اہالیان چترال اس امید سے ...

مزید پڑھئے

بونی پل کے قریب مستوج روڈ پر لینڈ سلائڈنگ ! کسی بھی وقت تباہ کن حادثے کا امکان

بونی(رپورٹ: کریم اللہ بونی پل سے چند میٹر کے فاصلہ پر مستوج روڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور سڑک روز بروز تنگ اور دشوار ہوتے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا جان لیوا حادثہ رونما ہونے کے امکانات ہے۔ چونکہ بونی پل ...

مزید پڑھئے