07/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال پولیس کی مختلف کاروائیوں میں بڑی تعداد میں بارود اور منشیات برآمد

چترال ( نمائندہ چترالایکسپریس ) چترال پولیس کی مختلف کاروایاں ،بڑی تعداد میں بارود سمیت منشیات برآمد ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مجیب الرحمن ساکنہ اورغو چ سے بھاری مقدار میں منشیات جس سے مختلف اوقات میں تقریبا تین کلو گرام چرس اور 22لیٹر دیسی شراب برآمد ملزم کو گرفتار کیا ...

مزید پڑھئے

تمام کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائیں بصورت دیگر ملاکنڈ ڈویژن کی تمام ٹرانسپورٹ یونین کو ساتھ ملا کر حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) کٹ گاڑیوں کے خلاف کاروائی سے پہلے حکومت یہ معلوم کرے کہ کٹ گاڑیاں کہاں بنی اور کہاں سے سپلائی ہوئی،پورے ملاکنڈ ڈویژن میں کئی سالوں سے کاروبار جاری وساری تھا لیکن حکومت کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی،حکومت اپنی غلطی چھپانے کے لئے کٹ گاڑیوں کے ...

مزید پڑھئے

عمران خٓان نے بشریٰ بی بی کو شادی کی پیشکش کی ہے، پی ٹی آئی

چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی تیسری شادی کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو ابھی صرف شادی کی پیشکش کی ہے۔ تحریک انصاف کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بشریٰ بی بی نے عمران خان کی اس پیشکش پر ...

مزید پڑھئے

تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس تحصیل امارت کے عہدے پر بحال،تحصیل ناظم کے خلاف بار بار عدم اعتماد کی تحریک لانے سے جماعت کو نقصان ہوگا۔صوبائی جنرل سیکرٹری جے یو آئی شجاع الملک۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام کی صوبائی قیادت نے تحصیل ناظم مو لانا محمد الیاس کو جے یو آئی چترال کے تحصیل امارت کے عہدے پر بحال کردیا۔صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا شجاع الملک کی طرف سے ضلعی امیر وجنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام چترال کو لکھے گئے ایک مراسلے ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت اپر چترال کی تین تحصیلوں کو پیڈو کی ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی دینے کے لئے واپڈا کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دینے میں پہل کریں۔ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخو،چیف سیکرٹری اور پیڈو حکام سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ گولین گول پاؤر ہاؤس سے اپر چترال کی تین تحصیلوں کو پیڈو کی ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی دینے کے لئے واپڈا کے ...

مزید پڑھئے