08/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

صوبائی کابینہ نے صوبے میں آئمہ مساجد کو ماہانہ 10ہزار وظیفہ دینے کی منظوری دیدی

پشاور ( چترال ایکسپریس ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقدہ اجلا س میں صوبائی کابینہ نے صوبے میں آئمہ مساجد کو ماہانہ 10ہزار وظیفہ دینے کی منظوری دیدی ہے جس پر اگلے ماہ سے باقاعدہ عمل درآمد شروع کر دیا جائیگا۔یہ وظیفہ ...

مزید پڑھئے

صوبائی کابینہ کا اجلاس، اپر چترال کو باقاعدہ ضلع بنانے کی منظوری دیدی گئی،حتمی عمل درآمد الیکشن کمیشن کی طرف سےنئی حد بندی پابندی اٹھنے کے بعد ہونے سے مشروط ہوگی

پشاور ( چترال ایکسپریس ) صوبائی کابینہ نے صوبے میں آئمہ مساجد کو ماہانہ 10ہزار وظیفہ دینے کی منظوری دیدی ہے جس پر اگلے ماہ سے باقاعدہ عمل درآمد شروع کر دیا جائیگا۔یہ وظیفہ ان جامع مساجد کے ہراس امام کو دیا جائیگاجو دینی مدارس کے5بورڈز میں سے کسی بورڈ ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی نے اشیاء خوردونوش کے نئے ریٹ مقرر کردیے، آیندہ مرغی وزن کے حساب سے فروخت کرنے کی ہدایت

چترال ( محکم الدین) ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی نے اشیاء خوردونوش کے نئے ریٹ مقرر کردیے ۔ نئے ریٹ منڈی میں بعض اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی بنا پر مقرر کئے گئے ہیں ۔ جو اشیاء کی پرچوں فروخت پر لاگو ہوں گے ۔ پیر کے روز اسسٹنٹ کمشنر ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …حاجی عبدالمتین خان مرحوم

چترال اور پشاور کے معروف تاجر حاجی عبدالمتین خان گذشتہ ماہ22دسمبر2017کو89سال کی عمر میں وفات پاگئے۔آپ کی عام شہرت ایک تاجر اور بزنس مین کی تھی مگر میرے لئے آپ اخبار کے قاری،عالمی حالات کے تجزیہ کار،پاکستان کی سیاست اور معیشت کے مبصراور چترال کی معاشی واقتصادی ترقی کے لئے ...

مزید پڑھئے

معجزہ رونما ہونے کی منتظرقوم

………….محمد شریف شکیب……… اگرچہ سیاست اور بین الاقوامی تعلقات میں کوئی پوائنٹ آف نو ریٹرن نہیں ہوتا۔ کل کے دشمن آج کے دوست بن جاتے ہیں لیکن پاکستان اور امریکہ کے موجودہ تعلقات کو دیکھتے ہوئے چند لمحے کے لئے یوں محسوس ہوتا ہے کہ دونوں ممالک ناقابل واپسی موڑ ...

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی گھر سے اپر چترال کے لئے بجلی کی ترسیل 25جنوری سے شروع ہوگی۔معاہدہ ہوگیا۔ایم این اے چترال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخارالدین نے اپر چترال کے لوگوں کو خوشخبری دیتے ہوئےکہا ہے کہ اپر چترال کو گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے حوالے سے ان کی کوششوں کے نتیجے میں چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……ڈونر کا پیسہ

اخبارات میں امریکی امداد کا ذکر شدّومد کے ساتھ آرہا ہے۔ امریکی صدر نے کہا تھا کہ پاکستانیوں کو 33ارب ڈالر دئیے مگر انہوں نے ہمارا ایک کام بھی نہیں کیا ۔ جذبات میں آنے والے پاکستانی نوجوان کہتے ہیں کہ آؤ ہم مل کر چندہ ڈالیں اور امریکہ سے ...

مزید پڑھئے