09/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

گولین پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کیلئے کوششوں پر ایم این اے کا شکریہ۔۔۔عوام اپر چترال

بونی( جمشید احمد) اپر چترال کے عوام نے گولین گول ہائیڈرل پاور اسٹیشن سے بجلی کی ترسل پیڈو اورپیسکو کے درمیان معاہدہ کرانے اور اپر چترال کو بجلی دینے کی سلسلے میں ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ اد اکرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،ڈسٹرکٹ ناظم مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اپنی محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی ، ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کے لئے آگے جانے کے لئے مواقع کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں ...

مزید پڑھئے

متنازعہ مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر شدید عوامی رد عمل کے پیش نظر تشکیل کردہ جائنٹ انکوائری ٹیم کی حتمی شفارشات پیش

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشو اہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی گزشتہ ماہ چترال آمد کے موقع پر متنازعہ مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر شدید عوامی رد عمل کے پیش نظر تشکیل کردہ جائنٹ انکوائری ٹیم نے کئی ہفتوں پر محیط کاروائی ...

مزید پڑھئے

مولانا گل نصیب خان اور زرنصیب خان نے پا ک پی ڈبلیو ڈی میں ان کے فرم کے لائسنس کا غلط استعمال کیا ،ٹینڈر وں میں ان کی جعلی دستخط کرکے ٹھیکے کا کام لیتے رہے۔گورنمنٹ کنڑیکٹر ناصر احمد خان کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان اور اُن کے بھائی زرنصیب خان پر جعلسازی کاالزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پا ک پی ڈبلیو ڈی میں ان کے فرم کا ...

مزید پڑھئے

آل ویلج ناظمین فورم ٹاؤن چترال کی ایک اہم میٹنگ، 20جنوری کو ہر حالت میں ٹاؤن چترال کو گولین گول سے بجلی دینے کا پرزور مطالبہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ 9جنوری کو آل ویلج ناظمین فورم ٹاؤن چترال کی ایک اہم میٹنگ زیر صدارت ناظم سجاد احمد خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں ٹاؤن کے تمام ناظمین نے شرکت کی ۔ اس میٹنگ میں بجلی کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بحث ہوئی ، چونکہ پشاور سے ...

مزید پڑھئے

چھترارو بِشلی گھر

بچپن کے بھولی بسری یادون میں مشہور مزاحیہ گیت کے کچھ بول اب بھی یاد ہیں جسے مرحوم مبارک خان مبارک نے لٹکوہ کے بجلی گھر کے نام لکھا تھا ،اُس گیت کے شروغ کے مصرعے کچھ یوں تھے، لٹکوہو یا بشلی گھر ، اُوغ نسو بیر سمندار ، اورئیے ...

مزید پڑھئے

آل سب انجینئرایسوسی ایشن چترال کا ہنگامی اجلاس،اپ گریڈیشن کی منظور ی نہ دینے پرمتفقہ طورپر قلم چھوڑ ہرتال کرنے کا اعلان۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ9 جنوری 2018 کو آل سب انجینئرایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت سید ضیا الرحمن صدر سب انجینئر ایسو سی ایشن ضلع چترال منعقد ہوا۔ اجلاس میں اس بات پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا گیا کہ صوبائی حکومت نے محکموں کے تمام کیڈر کے اپ ...

مزید پڑھئے

اپٹا تحصیل چترال کیلئے نئی دس رکنی کابینہ تشکیل دے دیا گیا ۔ امیر الدین صدر اور امیر حمزہ جنرل سیکرٹری مقرر

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) اپٹا چترال ذرائع کے مطابق تحصیل چترال سے تعلق رکھنے والے پرائمری اساتذہ کا اہم میٹنگ گورنمنٹ پرائمری سکول چترال میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تحصیل چترال کے مختلف علاقوں بمبوریت، ایون، گہیریت ، بروز ،چمرکن ، بکرآباد، جغور ، ٹاؤ ن چترال ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے بی بی فوزیہ کااپر چترال ضلع کی منظوری پر عمران خان اوروزیر اعلیٰ کا شکریہ، اپر چترال کے عوام کو مبارکباد۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ایم پی اے چترال اور پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت بی بی فوزیہ نےاپر چترال کے عوام کو اپر چترال ضلع کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کی اجلاس میں اسکی باقاعدہ منظوری دیدی گئی۔ جوکہ ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال۔۔۔جے یو آئی مستوج کے امیر ،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی

انتقال پُرملال۔۔۔جے یو آئی مستوج کے امیر ،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن صاحب کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انا للہ وانا الیہ راجعون.جے یو آئی مستوج کے امیر،مدرسہ انوار مدینہ بونی کے مہتمم مولانا فداءالرحمن کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی.ان کی نماز جنازہ مورخہ 9 ...

مزید پڑھئے