10/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری ، اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم اور ڈی ڈی ایم اوفدالکریم چترال تبدیل

پشاور ( چترال ایکسپریس ) حکومت خیبرپختونخوا نے فوری طورپر عوامی مفاد میں بعض افسران کے تبادلوں اورتعیناتیوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری تسلیم خان (PMS-BS-19 ) کو تبدیل کرکے اپنی تنخواہ اور سکیل میں بحیثیت پراجیکٹ ڈائریکٹر کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ ریکارڈ ...

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر چترال کی بازار چیکنگ، معتدد کانداروں کو جرمانہ اور تین دکان سیل کردئیے گئے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم نے بازار چیکنگ کے دوران ناقص صفائی ، کم وز ن اور نرخ نامہ سے زیادہ قیمت وصولی کے پاداش میں درجنو ں دکانداروں کو جرمانہ اور متعدد کو سیل کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چترال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی ...

مزید پڑھئے

چترال کو پسماندگی سے نکالنے کیلئے اُن کی شب وروز کوششیں جاری ہیں۔ایم پی اے سید سردار حسین کا چترال پریس کلب کے پروگرام ’’مہراکہ‘‘میں اظہار خیال

چترال ( محکم الدین ) ایم پی اے پی کے 90چترال سید سردار حسین نے کہا ہے ۔ کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے بھر پور تعاون سے بالائی چترال میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گیا ہے ۔ چترال کے ضلع بننے کے بعد اتنی بڑی تعداد میں ...

مزید پڑھئے

سینیٹر سراج الحق :پشاورمیں اسلامی جمعیت طلبہ کے سٹوڈنٹ ایکسپو2018سے خطاب 

پشاور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ٹرمپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے ڈالر اپنے پاس رکھیں ،پاکستانی قوم کو امریکی ڈالرزکی ضرورت نہیں،ہماری قوم ایک غیرت مند قوم ہے ،اور غیرت مند قوم اب جاگ چکی ہے جو اپنے پاؤں پر کھڑاہونا جانتی ...

مزید پڑھئے

داد بیداد۔۔۔۔۔۔حکمتیار فارمولا

افغان خانہ جنگی کے دوران ابھرنے والے لیڈر انجینئر گلبدین حکمتیار نے فارمولا پیش کیا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات سے پہلے تمام افغان جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر آکر اتفاق رائے سے افغانستان کی آزادی کے ایجنڈے پر کام کرنا چاہیئے طالبان کی قیادت کو بھی مذاکرات کی ...

مزید پڑھئے

ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان کی سربراہی میں مستوج پولیس نے موٹر سائیکل چلانے والے کمسن نوجوانوں کو آگاہی دینے کے حوالے سے10روزہ مہم کو مکمل کرلی

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی پی او چترال کپٹن(ر) منصور آمان کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان کی سربراہی میں مستوج پولیس نے موٹر سائیکل چلانے والے کمسن نوجوانوں کو آگاہی دینے کے حوالے سے10روزہ مہم کو مکمل کرلی،اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں ایسے نوعمر نوجوانوں ...

مزید پڑھئے

امریکی جنگ پاکستانی تعاون کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی، چینی جریدہ

بیجنگ (خبر ایجنسی) امریکا کیلئے ضرورت اس امر کی ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے نظریہ ضرورت کے مطابق پاکستان اور دوسرے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعاون کرے، اگر پاکستان کے قومی مفادات اور سلامتی کو یقینی نہیں بنایا جائے گا تو علاقے میں کبھی امن و ...

مزید پڑھئے