11/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

قصور کی ننھی زینب کا قصور؟

……….محمد شریف شکیب…….. پنجاب کے شہرقصورسے تعلق رکھنے والی سات سالہ معصوم بچی زینب امین کی فائل فوٹو اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر پڑی اس کی لاش کی تصویردیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ زینب کے والدین بچوں کو ان کے چچا کے گھر چھوڑ کر عمرہ ادا ...

مزید پڑھئے

مستوج پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ، دوکلو آفیون، ڈھائی کلو چرس اور دیسی شراب برآمد ، ملزمان گرفتار

بونی (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال منصور آمان کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان کی قیادت میں مقامی پولیس نے سماج دشمن اور نوجوان نسل کی مستقبل کو برباد کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ان کا گیرا تنگ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..سابقہ حکومت

ایک واہمہ سا ہے جو سینہ بہ سینہ ہم تک پہنچا ہے کہتے ہیں کہ کسی کی غیبت کی جارہی ہو تو اُس کے کان گرم ہوجاتے ہیں اگر یہ واہمہ سچ مُچ درست ہے تو پھر ’’ سابقہ حکومت ‘‘ کے کانوں کو ایک لمحے کے لئے بھی ٹھنڈک ...

مزید پڑھئے

چترال میں اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام قصور واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اسلامی جمعیت طلبہ چترال کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ بمقام پرانے پی آئی چوک چترال میں منعقد ہوا جس میں تعطیلات کے باوجود طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کیں۔ مظاہر قصور میں معصوم کمسن طلبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے خلاف تھا،مظاہرین سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھئے

چترال ٹو اٹک

……..تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک shmubashir99@gmail.com * انتظار بسیار۔ چترال آج نہیں تو کل روشن ہوگا… گیس کا افتتاح ہم بھی دیکھیں گے… وزیر اعظم کا دورہ … نیا ضلع… آئمہ کرام کی تنخواہوں میں اپنے شیرز کے انتظار میں پورے دس دن چھٹیوں کے ضائع ہوگئے ۔ بچے اگر سردیوں میں ...

مزید پڑھئے

گردوں کے عرضے میں مبتلا پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی کا امداد کے لئے اپیل 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی سکنہ اوسیک دروش 10مہینے سے گردوں کے عرضے میں مبتلا ہیں۔جس کا ایک گردہ فیل ہوچکا ہے جبکہ دوسرا گردہ بھی کمزورپڑگیا ہے جسے ڈاکٹروں نے تبدیل کرنے لئے کہا ہے۔علاج کے لئے کثیر رقم کی ضرورت ہے۔10مہینے سے بیماری ...

مزید پڑھئے