12/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نور الاسلام مدت ملازت مکمل ہونے پر سبکدوش ہوگئے

چترال (ظہیر الدین ) چترال کے سینئر اور ممتاز معالج ڈاکٹر نور اسلام 31سال شاندار خدمات سرانجام دینے کے بعد 12جنوری کو ملازمت سے سبکدوش ہوگئے ۔ وہ ایڈورڈ کالج سے انٹر اور اسلامیہ کالج پشاور سے گریجویشن کرنے کے بعد آیوب میڈیکل کالج ایبٹ آبا د سے ایم بی ...

مزید پڑھئے

گہکیر میں تھرڈ ائیر کے طالبہ کی مبینہ خودکشی ، جنالی کوچ میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون جان بحق

چترال ( نمائندہ چترال اایکسپریس ) چترال کے بالائی علاقے درونگاغ گہکیر میں ایک اورنوجوان طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حبیبہ دختر فیض نادر نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کی چراغ گل کردی ۔ جسکی عمر ...

مزید پڑھئے

 مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کیسو کے سالانہ نتائیج کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کیسو کے سالانہ نتائیج کا اعلان گذشتہ ہفتے ہوگیا۔اس موقع پر ایک تقریب کا اعنقاد کیا گیا جس میں نوجوان رہنما تحریک انصاف چترال, صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن دروش چترال انجینئر اظہار دستگیر نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی مہمان خصوصی نے پوزیشن ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے اپر چترال سید سردار حسین کے فنڈ سے تعمیر شدہ سہت کے رابطہ سڑک کاافتتاح گذشتہ روز کردیا گیا

چترال( محکم الدین ) قیام پاکستان کے 70سال بعد تحصیل مستوج کے علاقہ موڑکہو کے قصبہ سہت کے رابطہ سڑک کا مسئلہ بالاخر شرمندہ تعبیر ہوا ۔ ایم پی اے اپر چترال سید سردار حسین کے فنڈ سے تعمیر شدہ اس روڈ کا افتتاح گذشتہ روز کردیا گیا ۔ اس ...

مزید پڑھئے

مولانا عبد الاکبر چترالی اور جے یو آئی ضلع چترال کے امیر مولانا قاری عبد الرحمن قریشی کاضلع چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کے عمل پر عدم اطمینان کا اظہار

پشاور ( چترال ایکسپریس )جماعت اسلامی کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی اور جمعیت علما ء اسلام (ف) ضلع چترال کے امیر مولانا قاری عبد الرحمن قریشی کے درمیان المرکز الاسلامی پشاور میں ملاقات ہو ئی اس موقع پر معاون اطلاعات اخو ند زادہ جمیل ، ...

مزید پڑھئے

صوبہ خیبرپختو نخوا میں سال 2018کی پہلی انسدادپو لیومہم 15جنوری سے شروع ہورہی ہے۔ 

پشاور ( چترال ایکسپریس )صوبہ خیبرپختو نخوا میں سال 2018کی پہلی انسدادپو لیومہم 15جنوری بروز پیر سے شروع ہو رہی ہے مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمرکے57 لاکھ 16ہزار219بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئے جائیں گے مہم کے لیے تمام ترانتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی ہے ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت نے چترال کے مختلف سڑکوں کیلئے تین سوملین روپے کی منظوری دی ہے۔۔ بی بی فوزیہ

پشاور ( نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال سے ایم پی اے بی بی فوزیہ نے چترال کے لوکل میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی میں چترال کے مختلف سڑکوں کیلئے تین سو ملین روپے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ جن پر کام جاری ہے ...

مزید پڑھئے