14/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

صدا بصحرا………حدود کا اسلامی قانون

اسلامی فِقہ میں جرم پر سزا دینے کے لئے حدود کے تحت سزائیں مقرر ہیں۔وطن عزیز میں جب بھی کسی معصوم بچے یا بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا جاتا ہے ۔ مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ ہوتا ہے۔ حکومت بھی اعلان کرتی ہے ...

مزید پڑھئے

انتقال پرملال۔بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمد خان المعروف دلی لال انتقال کر گئے

بونی ( نمائندہ چترال ایکسپریس)بونی کے معروف شخصیت پولو کوچ دل محمدخان المعروف دلی لال انتقال کرگئے ان کی عمر تقریبا اسی سال تھی۔وہ مصباح الدیں ،مکرم الدیں کے چچا اور سابق صدر تحریک حقوق عوام مستوج منیجرسر فراز علی خان کے سسر تھے ، مرحوم پولو کوچ بھی رہ ...

مزید پڑھئے

گولین گول پاور اسٹیشن کی ابتدائی ٹسٹنگ آج ہورہی ہے

رپورٹ کریم_اللہ) گولین گول پاور اسٹیشن کے چینل کی مرمت کے بعد آج پانی چھوڑا جارہاہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس ٹسٹنگ کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔ کیونکہ دو( ہفتہ قبل جب ابتدائی ٹسٹنگ کے لئے چینل میں پانی چھوڑا گیا تھا تو چینل(پائیپ) میں لگے جوڑوں اور ٹینل کے ...

مزید پڑھئے

شعبہ صحت میں مزید اصلاحات کی ضرورت

………محمد شریف شکیب….. محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی طرف سے فراہم کردہ فہرست پر چیف سیکرٹری نے صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ایک ہزار ایک سو دس ڈاکٹروں کوسالانہ کارکردگی رپورٹ جمع نہ کرانے پر اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے ہیں۔اور انہیں تنبیہ کی ہے کہ فوری ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ ارندواور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ ارندواور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد اور مستحقین میں راشن کی تقسیم کی۔گذشتہ روزکمانڈر ٹاسک فورس معین الدین نے ارندو کا دورہ کیا۔ جس میں چترال ٹاسک فورس کے ڈاکٹر صاحبان ...

مزید پڑھئے

محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس،پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر صوبائی حکومت کا شکریہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) محکمہ ایلیمنٹری ایند سیکنڈری ایجوکیشن ضلع چترال کے تمام مینیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا ایک اجلاس محمود غزنوی ایس ڈی ای او چترال کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مینیجمنٹ کے دیرینہ مطالبہ پر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ ...

مزید پڑھئے

زندہ قوم کے مفاد پرست رہنما 

یہ باجوڑ خار کا واقعہ  ہے جہاں عصر کے بعد گراونڈ میں کھیل کود مغرب  تک جاری  رہتا ہے ۔عصر کی نماز پڑھ کر لوگ مسجد سے باہر آرہے تھے۔ گراونڈ میں کرکٹ میچ چل رہا تھا ، مشیران تماشا دیکھ رہے تھے اس دوران بندوق فائز  کی آواز سنی ...

مزید پڑھئے

یوتھ کونسلررریشن کا ڈی پی او چترال کو منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے پرشاندارالفاظ میں خراج تحسین ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انیس الرحمن یوتھ کونسلر ویلج ریشن ڈی پی او چترال کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے پر شاندار الفاظ پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔ منشیات فروش بلا خوف چترال کے نوجوانوں کو تباہ برباد کررہے ہیں معاشرے کے دشمنوں کے خلاف کارروائی کا ...

مزید پڑھئے

انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کے نتیجے میں چترال کی ایک صوبائی نشست کم کرنے کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور(چترال ایکسپریس)انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کے تحت چترال کی ایک صوبائی سیٹ کم ہونے کی  وجہ سے چترالی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتاہے ۔ انتخابی اصلاحاتی بل کےخلاف چترال میں سیاسی پارٹیوں اور عوام کا احتجاج جارہی ہے۔اس سلسلے میں  بروز ہفتہ پشاور پریس کلب کے سامنے ...

مزید پڑھئے