15/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال پاٹا کا حصہ ہے،اس علاقے میں پاکستان کے کئی قوانین نافذ نہیں ہیں بلکہ یہاں کے لیے الگ قوانین ہیں۔وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف قانون دان وقاص احمد ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال پاٹا کا حصہ ہے جس میں چترال کے علاوہ اپر دیر، لوئر دیر، ملاکند، سوات، شانگلہ اور بونیر کے اضلاع شامل ہیں۔ اس علاقے میں پاکستان کے کئی قوانین نافذ نہیں ...

مزید پڑھئے

پاک آرمی کا حوالہ دیکر لوگوں کو جعلی کال کئے جارہے ہیں،فوری طور پر ہیلپ لائن سے رجوع کریں/آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آئی این پی) پاک فوج کی جانب سے عوام کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے،پاک فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بعض افراد خود کو فوجی اہلکار بتا کر جعلی فون کالز کرکے عوام سے ضروری معلومات حاصل کررہے ہیں،مسلح افواج کی جانب سے ایسی ...

مزید پڑھئے

مقدمات نمٹانے کیلئے حکومت نے سول پروسیجر کوڈ 1908 کے تحت مختلف شیڈول/ کوڈز میں متعدد ترامیم تجویز کی ہیں۔وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

پشاور(چترال ایکسپریس) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ دیوانی مقدمات میں انصاف کی تاخیراور وقت کے ضیاع کو روکنے اور تیز رفتاری سے مقدمات نمٹانے کیلئے حکومت نے سول پروسیجر کوڈ 1908 کے تحت مختلف شیڈول/ کوڈز میں متعدد ترامیم تجویز کی ہیں ۔انہوں نے سول ...

مزید پڑھئے

مردم شماری،سیٹ خاتمہ مسترد،چترالیوں نے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی بارہ رکنی سٹرنگ کمیٹی تشکیل

پشاور ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے مختلف سیاسی جما عتوں کے قائدین سول سوسائٹی وکلاء تاجرمیڈیا سے وابستہ افراد نے چترال میں مردم شماری کے نتائج اورضلع کی ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ...

مزید پڑھئے

لواری ٹنل کے بعد چترال کو بجلی بھی مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ملے گی۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چترال بہت جلد بجلی کے روشنیوں سے منور ہوگا۔اور چترال کے طول غرض کے عوام کو بجلی کی سہولت اسی مہینے میسر آئے گی۔اُنہوں نے کہا مسلم لیگ(ن) کا شیوہ ہے کہ جب بھی ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی دروش تحصیل کے لئے الگ کابینہ تشکیل نہ دیا گیا تودروش سے تعلق رکھنے والے ضلعی کابینہ احتجاجاًاستعفیٰ دیں گے۔سینئر رہنماؤں کا اجلاس سے خطاب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف دروش کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی سینئر نائب صدر حاجی گل نواز منعقد ہوا۔اجلاس میں پارٹی امور پر تفصیلی بحث مباحثہ ہوا۔اجلاس میں کافی غور وخوص کے بعد متفقہ طورپرقراردادمنظور کیا۔ 1۔اجلاس میں دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر پاکستان ...

مزید پڑھئے

الیکشن 2018 ء پر بے یقینی کے سائے مسلسل بڑھتے جارہے ہیں اس صورتحال سے نکلنے کے لیے ساری سیاسی جماعتیں آئین پر متحد ہو جائیں۔سینیٹر سراج الحق

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ الیکشن 2018 ء پر بے یقینی کے سائے مسلسل بڑھتے جارہے ہیں اس صورتحال سے نکلنے کے لیے ساری سیاسی جماعتیں آئین پر متحد ہو جائیں ۔ اس حوالے سے آئین سے ماوریٰ کوئی قدم نہیں اٹھایا جانا چاہیے ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت ضلع چترال میں غیر قانونی مائننگ کو فی الفور بندکرکے جلد از جلد تمام کرش پلانٹس کو چلانے کی اجازت دیں۔خالد حسین جان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آل چترال کرش پلانٹس ایسوسی ایشن کے صدر سید خالد حسین جان نے کہا ہے کہ محکمہ معدنیا ت کی طرف سے مائننگ پر پابندی کی وجہ سے چترال میں تمام کرش پلانٹس بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور ...

مزید پڑھئے

چترال کے چوبیس یونین کونسلوں میں پولیو کے قطرے پلانے کے لئے 550 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے چلڈرن ہسپتال چترال میں ایک بچی کو پولیوڈراپ پلاکر چترال میں پولیومہم کا آغاز کردیا جو کہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے علاقے کی پسماندگی کے ...

مزید پڑھئے

قومی ترقی کی منصوبہ بندی

………محمد شریف شکیب….. مشہور مفکر تھامس مالتھس کہتے ہیں کہ اگر روئے زمین پر انسانی آبادی کابوجھ بڑھ جائے اور زمین کے وسائل اس آبادی کے لئے کم پڑنے لگیں تو آبادی کی شرح افزائش میں کمی کے لئے منصوبہ بندی ناگزیر ہوتی ہے۔ اگر انسان خود اپنی تعداد محدود ...

مزید پڑھئے