16/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

سابق ایم پی اے مولانا غلام محمد کا زینب کے دلخراش واقعے میں ملوث مجر م کو گرفتار کرکے شدید ترین سزادینے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق ایم پی اے سینئر رہنماء جماعت اسلامی چترال مولانا غلام محمد نے اپنے ایک اخباری بیان میں قصور سے تعلق رکھنے والی زینب کے دلخراش واقعے کو قوم حکومت بلکہ ملک کے لئے ایک لمحہ فکریہ اور دل دہلادینے والی واقعہ قرار دیکر مجرم کو گرفتار کرکے ...

مزید پڑھئے

صدائے بازگشت…پاکستان زندہ باد  

………..تحریر: عنایت اللہ اسیر……… چترال کے باشندوں نے 1943ء میں ہی چاند ستارے کا نشان ریاستی جھنڈے کے ساتھ شاہی قلعے پر لہراکر پاکستان کو دل سے قبول کرکے اس میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ جبکہ پاکستان بنا ہی نہیں تھا۔ وہ نشان اب بھی شاہی قلعے پر لگا ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا….یہ علاقہ غیر نہیں ہے

فا ٹا کے حوالے سے دو اہم اقدامات کی خبریں اخبارات کی زینت بنی ہیں ۔قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک وسعت دینے کا بل منظور کیا ہے۔اب سینیٹ سے بل پاس ہوگا اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد اسے قانون کا ...

مزید پڑھئے

چترال میں شہریوں کو گھر بیٹھے سودا سلف خریدنے اور گھر تک پہنچانے کی سہولت فراہم کرنے کا آغاز

چترال ( محکم الدین ) چترال کے تین ماسٹر دگری ہولڈر نوجوانوں نے “کوروم غار “کے نام سے شہریوں کو گھر بیٹھے سودا سلف خریدنے اور گھر تک پہنچانے کی سہولت فراہم کرنے کا آغاز کیا ہے ۔ تینوں نوجوان خالد محمود الیکٹریکل انجینئر ، شفیق اعظم ایمِ فل بایو ...

مزید پڑھئے

عام آدمی کی خبرگیری

……..محمد شریف شکیب……… خیبر پختونخوا حکومت نے جاتے جاتے کچھ کام ایسے شروع کئے ہیں جن سے اکثریتی آبادی سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کو فائدہ ہوگا جسے پاکستان کی سیاسی زبان میں عام آدمی کہا جاتا ہے۔ جس کی آبادی ہمارے ملک کی مجموعی آبادی کا نصف سے ...

مزید پڑھئے

چترال فٹبال کلب کے زیر انتظام اسلام آباد میں چترال فٹ بال اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا

 اسلام آباد(چترال ایکسپریس) چترال فٹبال کلب کے زیر انتظام اسلام آباد میں چترال فٹ بال اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا، جس کے لیے اختر اقبال سی ای اوAKF اور  معراج علی جان کی انتھک کوششوں سے چترال فٹبال کلب نے F-7/1 میں واقع فٹ بال گراؤنڈ پانچ سال ...

مزید پڑھئے

محکمہ پیڈو معاہدے کو عملی شکل دیکر اپر چترال اور یوسی کوہ کیلیے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے، محمد کوثر ایڈوکیٹ

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم ()تحصیل چترال کے صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے پیڈو حکام پر زور دیا  ہے کہ یوسی کوہ اور اپر چترال میں پیڈو کی ٹرانسمشن لائن پہلے سے موجود ہیں انھیں مرمت کرکے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ پیڈو ...

مزید پڑھئے