17/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے اپرچترال میں پی ٹی آئی کی الگ ضلعی وتحصیل کابینہ بنانے کی منظوری دےدی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف کے ایک بیس رکنی وفد نے پارٹی کے سینئررہنمارحمت غازی کے زیرقیادت وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک سے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ، گولین گول بجلی گھر،اپرضلع، پی ٹی آئی کی تنظیم سازی،ریشن پاورہاوس اوردیگرامورپرتفصیلی گفتگوہوئی۔ اس موقع پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے وفدکویقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال۔چترال کے معروف شخصیت (مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان حرکت قلب بند ہونےکی وجہ سے انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف شخصیت (شاہی بازار کے مشہور ہوٹل والے) حاجی ملفت خان بدھ کے روز اپنے آبائی گاؤں بکر آبادمیں اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ وہ ٹھیکہ دار شرافت خان اور ماسٹر شیر نبی کے بھائی، چترال بازار میں دکاندار ...

مزید پڑھئے

آغاخان ہائی سکول میراگرام یارخون کو ہائر سکنڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ، طلبہ وطالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

…… رپورٹ: کریم اللہ …. چترال سے 170کلومیٹر شمالی جانب واقع وادی یارخون جہاں انتہائی دو افتادہ اور پسماندہ علاقہ ہے وہیں اس خطہ کے عوام کی تعلیمی دلچسپی اور نئی نسل کی کامیابیاں بھی نمایاں ہے ۔غربت وافلاس کے باوجود یہاں کےعوام اپنی اولاد کو جدید زیور تعلیم سے ...

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف ڈاک خانوں میں اٹینڈنٹ کی اسامی کے لئے19اور20جنوری کو جی پی او نوشہرہ میں تحریری ٹیسٹ منعقد ہوگی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ایم جی خیبر پختونخوا کے دفتر سے حاصل شدہ اطلاع کے مطابق ضلع چترال کے مختلف ڈاک خانوں میں اٹینڈنٹ کی اسامی کے لئے 19جنوری کو ، اسٹام وینڈر کے لئے 20اور میل پیین (Peon)کے لئے 20جنوری کو جی پی او نوشہرہ میں تحریری ٹیسٹ ...

مزید پڑھئے

سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات سے بچنے کے لیے ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی یقینی بنانا ہوگا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق 

لاہور(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسے واقعات سے بچنے کے لیے ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی یقینی بنانا ہوگا ۔ جب تک اقتدار افراد اور خاندانوں کے گرد گھومتا رہے گا ملک میں عدل و انصاف کا ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا اعزاز

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے کہ اس نوزائیدہ یونیورسٹی نے گندھارا سٹڈی سنٹر کے نام سے علاقہ کی تاریخ و ثقافت پر تحقیق و تدریس کا نیا شعبہ قائم کیا ہے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سنٹر کا افتتاح کرنے کے موقع پر سنٹر ...

مزید پڑھئے

انتقال پُر ملال۔ صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) صدیق احمد ولدرفیق احمد( آف بکرآباد ) طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے ۔ وہ کئی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ آج بعد ازنماز عصر بکرآباد بالا میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھئے

گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ تیاری کے آخری مرحلے میں داخل،اس ہفتے کے اواخر تک بجلی ٹرانسمیشن لائن میں چھوڑ دیا جائے گا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ تیاری کے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی جہاں پیر کے روز سے بجلی گھر کے پہلے یونٹ کی ٹربائین سمیت دیگر حصوں کا میکینکل ٹیسٹ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ بجلی گھر کے پراجیکٹ ڈائرکٹر انجینئر جاوید افریدی نے بتایا ہے ...

مزید پڑھئے