18/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

اہلیان بیوڑی کا میڈل سکول کی اپگریڈیشن کرکے ہائی سکول کا درجہ دینے پر ایم پی اے سلیم خان کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چیئرمین پی ٹی سی کونسل بیوڑی میرحسام الدین،وی سی چیئرمین کلکٹک،یوتھ کونسلربیوڑی روح اللہ،سابقہ کونسلر سیف الرحمن،گل حبیب،علی خان ودیگر نے اہلیان بیوڑی اور عوام بیوڑی کی طر ف سے اہلیان علاقہ کا دیرنہ مطالبہ میڈل سکول کی اپگریڈیشن کرکے ہائی سکول کا درجہ دینے پر ایم پی ...

مزید پڑھئے

جے یو آئی کے قائم مقام صوبائی امیر کفایت اللہ صوبائی جماعت کے ساتھ30جنوری کو چترال کا دورہ کرینگے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 18جنوری 2018کو جے یو أٸی چترال کی ضلعی عاملہ کا اجلاس قایم مقام امیر قاری وزیراحمد کےصدارت میں ہوا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ 30جنوری کو جے یوأٸی خیبر پختونخواہ کے قاٸم مقام امیر حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ،مولانا عین الدین شاکراور مولاناعبدالوحید مروت  30جنوری ...

مزید پڑھئے

انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کی کابینہ اورجنرل باڈی کاہنگامی اجلاس،15فروری 2018تک مطالبات پرعملدارآمد نہ ہونے کی صورت میں احتجاج،،جلسے جلوس،صوبائی اسمبلی،اور بنی گالہ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت قادر آمان صدر انجمن منعقد ہوا۔اجلاس کا ایجنڈا پیش کرتے ہوئے انجمن کے جنرل سیکرٹری محمد شبیر خان گرداور نے سٹلیمنٹ چترال کی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھئے

پسماندہ اور مشکلات سے دوچار لوگوں کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے ۔ پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں/ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ایم پی اے اپرچترال تحصیل موڑکہوکی حسین وادی کوشٹ کو لون گاؤں سے ملانے والی لنک روڈ کی افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کرکے باقاعدہ طورپر نئی سڑک کاافتتاح کیا۔ 2کروڑ8لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی اس روڈ پراجیکٹ کاافتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب سے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…….خوش فہمی کی حد نہیں

اخبارات میں بیرسٹر اعتزاز احسن کا جاندار تبصرہ آیا ہے کہ نواز شریف نے خودکش جیکٹ پہن لیا ہے۔ اب اُس دیوار کی تلاش ہیں جس سے اپنی گاڑی ٹکرا کر وہ دھماکہ کرینگے۔ تبصرے کو میں نے جانداراس لئے کہا کہ 28جولائی 2017ء سے اب تک سابق وزیر اعظم ...

مزید پڑھئے

چترال کے سیاسی قائدین کادکھ

ان دنوں چترال کے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اپنی تاریخی سیاسی دشمنی(یہاں سیاسی مخالفت کو دشمنی کے طور پرلیا جاتا ہے ) بھلا کر ایک ہی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں کبھی احتجاجی جلسے تو کبھی کارنر میٹنگوں سے عوام کے سامنے اپنی موجودگی کو ظاہر کرنے کی ...

مزید پڑھئے

صدائے بازگشت :آئیں مل کر امریکہ کو بچائیں

  …………عنایت اللہ اسیر….. ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے وحدت کے لئے خطرہ ہونے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے امن کے لے بھی خطرہ بن چکے ہیں ۔ دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کے وحشیانہ عادات واطوار کے سبب ایٹیم جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شمالی کوریا کے ممخلافت میں ڈونلڈ ...

مزید پڑھئے