19/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

محکمہ صحت نے سابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹراسراراللہ کودوبارہ ڈی ایچ اوچترال تعینات کرنے کی نوٹفیکیشن جاری کردی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہیلتھ ڈیپارمنٹ خیبرپختونخوانے بہترین کارکرداگی کی بینادپرسابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹراسراراللہ کودوبارہ ڈی ایچ اوچترال کی حیثیت سے بحال کرکے نوٹفیکیشن جاری کردی۔ڈاکٹراسراراللہ کومحکمہ ہیلتھ ڈیپارمنٹ میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ نئے منصوبوں کومکمل کرنے کے لئے بھرپوراقدامات کرنے پرعہدے پردوبارہ تعینات کردیاگیا۔چترال کے عوام نے ڈی ...

مزید پڑھئے

افتاب علی غازی خیبر پختونخواہ ریونیو اٹھارٹی (KPRA)میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ ار (BS-18)تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے چرون سے تعلق رکھنے والے افتاب علی غازی خیبر پختونخواہ ریونیو اٹھارٹی (KPRA)میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ ار (BS-18)تعینات۔خیبر پختونخواہ ریونیو اٹھارٹی (KPRA) کی طرف سے جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق افتاب علی غازی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ ارخیبر پختونخواہ ریونیو اٹھارٹی تعینات ہوگئے ہے۔افتاب علی ...

مزید پڑھئے

چترال شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو قابو میں لانے کے لئے ماسٹر ٹریفک پلان تیار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال شہر میں بے ہنگم ٹریفک کو قابو میں لانے کے لئے ماسٹر ٹریفک پلان تیار کی گئی۔ ڈی پی او چترال منصور امان اور ڈسٹرکٹ ناظم مغفرت شاہ نے تما م اسٹیک ہولڈروں سے تفصیلی نشست کے بعد پلان ترتیب دی ۔ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سے ایڈیشنل اسسٹنٹ ...

مزید پڑھئے

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کاچارسدہ شبقدرمیں جلسہ عام سے خطاب،چارسدہ سے بھی قومی اسمبلی کاالیکشن لڑنے کا اعلان

شبقدر(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف صاحب کا شور مچاناسمجھ سے بالاترہے، چار بار حکومت میں انہوں نے اگراپنی تجوریوں کوبھرنے اور رقوم بیرونی ممالک متقل کرنے کی بجائے ملک میں نظام کی بہتری اور مسائل کے حل پر توجہ دیتے ...

مزید پڑھئے

دادبیداد…..بد اچھا بدنام بُرا

امریکی حکومت کی ڈپٹی اسسٹنٹ سکرٹری آف سٹیٹ ایلیس ویلز(Elice Wells) نے پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد امریکی سفارت خانہ اسلام آباد میں صحافیوں کے ایک گروپ سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے اپنے دورے کا خلاصہ ایک بامعنی جملے میں بیاں کیا اور کہا’’ دہشت گرد اچھا ...

مزید پڑھئے

منشیات فروشوں کا گھیرا تنگ دروش میں منشیات فروش گروہ گرفتار

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پولیس نے ڈی پی او چترال منصور امان کے احکا مات پر گزشتہ دنوں منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی میں مزید تیزی لائی ہیں گذشتہ روزدروش پولیس نے کاروائی کے دوران منشیات فروشوں کے پورے گروہ کو گرفتار کرکے 6کلو گرام چرس بر آمد کرکے ...

مزید پڑھئے

ایس ایس ٹی اساتذہ مطالبات کے حق میں چترال پریس کلب کے سامنے احتجاج

چترال ( محکم الدین ) ایس ایس ٹی کیڈر کے اساتذہ نے اُن کے مطالبات کے حق میں منظور شدہ قراردادوں پر عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں بھر پور احتجاج کرنے اور بنی گا لہ میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے ۔جمعہ کے روز بڑی تعداد میں ...

مزید پڑھئے

چترال،تمام آٹو میٹک رائفل،بندوق اورپستول کے لائسنس منسوخ،31جنوری تک کی ڈیڈ لائن

چترال ( چترال ایکسپریس) ڈپٹی کمشنر چترال کے آفس سے جاری ایک نوٹس میں تمام آٹو میٹک بندوق، رائفل ، پستول کے لائسنس یافتہ حضرات کو مطلع کیا گیا ہے ، کہ وفاقی حکومت نے تمام آٹو میٹک بندوق ، رائفل ، پستول کے لائسنس جوکہ منسٹری آف انٹیئرئیر سے ...

مزید پڑھئے

صد ا بصحرا …..دیوانی مقدمات کا عذاب

دیوانی مقدمات کا عذاب ختم ہونے کے قریب ہے۔ خیبر پختونخوا کی حکومت نے دیوانی مقدمات کے فیصلے کے لئے زیادہ سے زیادہ ایک سال کی مدت مقرر کی ہے اور صوبائی کابینہ نے بل کی منظور ی دی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد اب سول پروسیجر کوڈ (cpc) ...

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ مالاکنڈ ڈویژن کے حالات کو پیش نظر رکھ کر ادنیٰ معدنیات ہر قسم کے لیز اور نیلامی سے مستثنیٰ قرار دے ،سید خالد حسین جان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل چترال کرش پلانٹس ایسوسی ایشن کے صدر سید خالد حسین جان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ مالاکنڈ ڈویژن کے حالات کو پیش نظر رکھ کر ادنیٰ معدنیات ہر قسم کے لیز اور نیلامی سے مستثنیٰ قرار دے مالاکنڈ ڈویژن میں موجود ادنیٰ ...

مزید پڑھئے