21/01/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

آغا خان ہیلتھ سرو س کے ملازمین کاریجنل آفس چترال کے سامنے دھرنا،چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آغا خان ہیلتھ سرو س پاکستان کے ملازمین نے اتوار کے روز چترال شہر میں واقع ریجنل آفس کے سامنے دھرنا دیا جبکہ انہوں نے ہفتے کے دن سے ضلع بھر میں قائم چوبیس ہیلتھ سنٹروں میں ڈیوٹی دینا چھوڑ دیا ہے ۔ ہڑتالی ملازمین میں ...

مزید پڑھئے

ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی کے شعبے قائم کیے جائیں گے۔ایم پی اے سردار حسین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رکن صوبائی اسمبلی سیدسردارحسین شاہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بونی کے توسیعی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیرتعمیرعمارت مکمل ہونے کے بعد ہسپتال میں جدید مشینری ،طبی آلات،جدید آپریشن تھیٹر،آرتھوپیڈک اورگائنی کے شعبے قائم کیے جائیں گے جہاں تحصیل مستوج ...

مزید پڑھئے

پارلیمنٹ کا تقدس

ہمارے محترم خورشید شاہ صاحب جو کہ قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن بھی ہیں نے لاہور جلسے میں شیخ رشید اور عمران کی پارلیمنٹ کو بُرا بھلا کہنے پر سخت نالان ہیں اور اسمبلی میں اس مسلے پر دھوان دار تقریر بھی فرمائی مگر افسوس صد افسوس کی بات ...

مزید پڑھئے

نقیب اللہ قتل: راؤ انوار کی پولیس پارٹی سمیت گرفتاری کا فیصلہ

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ایسٹ کے دفتر میں تحقیقاتی کمیٹی سمیت اعلیٰ حکام کے اجلاس میں ضلع ملیر کے تمام ایس ایچ اوز کی بھی تبدیلی کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھئے

صوفی محمد کا تازہ فتویٰ

……….محمد شریف شکیب…….. پشاور سینٹرل جیل سے طویل اسیری کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والے بزرگ مذہبی رہنما مولانا صوفی محمد نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں فتویٰ دیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی حفاظت پر مامور ہیں ان کے خلاف ہتھیار اٹھانا حرام ہے۔ ...

مزید پڑھئے

چترال،محکمہ جنگلات کے ماہرین کے زیر انتظام جنگلاتی علاقوں کے نمایندگان اور سٹیک ہولڈر زکیلئے آگہی ورکشاپ کاانعقاد

چترال ( محکم الدین) چترال کو شدید موسمی تغیرات سے پہنچنے والے نقصانات میں کمی لانے اور اس سلسلے میں جنگلات کی افزائش کو ممکن بنانے کے سلسلے میں جنگلاتی علاقوں کے نمایندگان اور سٹیک ہولڈر زکیلئے ایک آگہی ورکشاپ محکمہ جنگلات کے ماہرین کے زیر انتظام مقامی ہوٹل میں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔