فبراير 2018 – Chitral Express

ماہانہ ارکائیوز

میرکھنی آرندو روڈ کی تعمیرمکمل کرنے کے ساتھ،چھوٹے ٹھیکہ داروں کو فوری ادائیگی کی جائے۔۔ناظم وی سی آرندوکی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ویلج کونسل ارندو کے ناظم قاری عبدالامین نے بدھ کے روز ارندو کے دیگر معززین شاہ محمد ، قاری محمد یوسف اور رحمت اعظم کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ میرکھنی ارندو ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…… ’’مولا نگاہ نگاہ ‘‘

بعض لوگ زندگی میں اتنے بھر پور ہوتے ہیں کہ وہ ایک حوالہ بن جاتے ہیں ان کے بغیر دور اور عہد ادھورا ہوتا ہے ۔۔مولا نگاہ نگاہ کھو ادب و ثقافت اور زبا ن و ادب کے مستند حوالہ ہیں ۔۔ان کے ہاں اس کا انمول خزانہ ہے اور ...

مزید پڑھئے

لینڈ سیٹلمنٹ چترال کے جملہ ملازمین کو مستقل کیا جائے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)لینڈ سیٹلمنٹ چترال کے جملہ ملازمین کو مستقل کیا جائے 2005 سے یہ ملازمین چترال کے دور افتادہ علاقوں میں دن رات ایک کر کے لینڈ سیٹلمنٹ کے سلسلہ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور موجودہ پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ کی طرف سے تمام ...

مزید پڑھئے

ایڈوکیٹ نوید الرحمن چغتائی پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے ضلعی صدر مقرر،نوٹفیکیشن جاری

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے نوجوان سیاست دان نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کو ضلع چترال کے لئے مسلم لیگ (ن) کا ضلعی صدر مقرر کیا ہے۔اور نوٹفیکیشن بھی جاری ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نیا ...

مزید پڑھئے

عوامی منصوبوں کا مستقبل

…………محمد شریف شکیب……… خیبر پختونخوا حکومت نے ساٹھ سال یا زائد عمر کے شہریوں کو محکمہ سماجی بہبود کے ساتھ اپنی رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ سینئر سٹیزن ایکٹ مجریہ 2014کے تحت حاصل مراعات سے مستفید ہوسکیں۔رجسٹریشن کرنے والے بزرگ شہریوں کو صحت کارڈز جاری کئے جائیں ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان……..’’شاید میری تلخ نوائیاں‘‘

میری ایک ارٹیکل ’’کیا تعلیم عام ہو رہی ہے ‘‘ کے نام سے مختلف اخباروں میں شایع ہوئی ۔۔ارٹیکل کیا ہے ایک معمولی سی تحریر ہے اس میں میں نے تعلیم سے زیادہ تربیت کو اہم قرار دیا تھا ۔۔تربیت کو اسلام اور انسانیت کی روح قرار دیا تھا ۔۔اسلام ...

مزید پڑھئے

اپرچترال کی ضلعی کابینہ وزیراعلیٰ خیبرپختو نخوااورملاکنڈڈویژن کے صدرمحمودخان کے ہدایت پر بنایا۔ رحمت غازی 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلعی صدرپاکستان تحریک انصاف اپرچترال رحمت غازی خان نے ایک اخباری بیان میں اپرچترال کے تمام سینئررہنماوں اور ورکروں کوہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپرچترال میں ایک بڑی قوت بن چکی ہے 2018کے عام انتخابات کے لئے حکمت عملی شروع کریں ،آنے والے ا ...

مزید پڑھئے

چترال میں شاپنگ بیگ کےاستعمال پر 5مارچ کے بعد مکمل پابندی عائد ہوگی۔اے سی چترال ساجد نواز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں شاپنگ بیگ کے استعمال پر 5مارچ کے بعد مکمل پابندی ہوگی یہ بات اے سی چترال ساجد نواز نے تجار برادری چترال کے نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔اُنہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے صوبے میں شاپنگ بیگ کے استعمال ...

مزید پڑھئے

تحصیلدار مستوج کاہرچین اور بروک بازار میں اچانک چیکنگ ،نرخ نامے پر عملدرآمد نہ کرنے اور ایکسپائرڈ اشیاء فروخت کرنے پر دوکانداروں پر بھاری جرمانہ عاید کیا

اپرچترال لاسپور(نمائندہ چترال ایکسپریس) تحصیلدار مستوج نورالدین نے ایس۔ایچ۔او لاسپورقربان علی، حوالدار لیویز فورس عبدالرحمن شاہ اور پولیس جوانون کے ہمراہ گزشتہ روز ہرچین اور بروک بازار میں اچانک چیکنگ کے دوران بھاری تعداد میں دوکانداروں پر بھاری جرمانہ عاید کیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرچین، بروک بازار میں ادویات، غیر ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …. ’’ میں سر بکف ہوں‘‘

میں نون لیگی ہوں یا پی ٹی آئی کا شیدائی ۔۔میں پی پی پی کا جیالا ہوں یا قاف کا سحر زدہ ۔۔میں جماعت اسلامی کا ورکر ہوں یا جماعت علمائے اسلام کا عاشق صادق ۔۔۔تمام لیڈروں کو تنبیہ کرتا ہوں۔ کہ میں سب کچھ سمجھنے لگا ہوں ۔۔میں اردولکھ ...

مزید پڑھئے