01/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

شکریہ ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین 

………..(انعام اللہ ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی)…. میں اپنی اور پورے اپر چترال کی عوام کی طرف سے ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کا تہ دل سے مشکور ہوں۔۔۔ چترال کی گزشتہ ستر سالوں کی محرومیاں اور مایوسیاں ایک پل بھر میں ختم تو نہیں ہو سکتے اور نہ ...

مزید پڑھئے

ملکیتی زمینات کو ریور بیڈ قرار دے کر ٹینڈر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ تو چترال میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ کے آفیسران پر ہوگی۔چترال لینڈ اونرز کی پریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے تمام لینڈ اونرز نے ضلعی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے ۔ کہ اُن کے تحفظات دور کئے بغیر لوگوں کے ملکیتی زمینات کو ریور بیڈ قرار دے کر ٹینڈر کرنے کی کوشش کی گئی ۔ تو چترال میں پیدا ہونے والی کشیدہ ...

مزید پڑھئے

لاسپور ویلی کو بجلی سے محروم رکھا گیا ۔ تو وہ سنگین اقدام اُٹھانے پر مجبور ہوں گے ۔بلدیاتی نمایندگان اور عمائدین کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) لاسپور کے بلدیاتی نمایندگان اور عمائدین نے خبردار کیا ہے ۔ کہ لاسپور ویلی کو اس مرتبہ بھی بجلی سے محروم رکھا گیا ۔ تو وہ سنگین اقدام اُٹھانے پر مجبور ہوں گے ۔ اور ماہ جولائی میں شندور فیسٹول کے انعقاد کی راہ میں ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی اپر چترال کے وفد کی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور محمود خان سے ملاقات، اپر چترال اور لوئیر چترال کے لئے الگ الگ ضلعی کابینہ اور ہر تحصیل اور یوسی کیلئے بھی کابینہ سازی کی منظوری

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی چترال کے وفد کی وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور پی ٹی آئی ملاکنڈ ریجن کے صدر صوبائی وزیرسیاحت وثقافت محمود خان سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پی ٹی آئی اپر چترال اور لوئیر چترال کو فعال بنانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ملاقات میں وزیراعلیٰ پرویز ...

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ پی ٹی سی ایل کے دو ملازمین برف کا تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) لواری ٹاپ پی ٹی سی ایل کے دو ملازمین برف کا تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہو گئے۔ لاپتہ ہونے والے باپ بیٹا ہیں . جو لواری ٹاپ پر نصب پی ٹی سی ایل ٹاور کے چوکیدار تھے. جن کی شناخت نورالدین ولد پاچہ ...

مزید پڑھئے

کریم آباد اور لوٹکوہ کو گولین گول پاؤر پراجیکٹ سے بجلی نہ دینے کی صورت میں شدید احتجاج کیا جائیگا۔صلاح الدین جانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پی ٹی آئی کارکن ،سوشل ورکر صلاح الدین جانی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کریم آباد اور لوٹکوہ کو گولین گول پاؤر پراجیکٹ سے بجلی نہ دینے کی صورت میں شدید احتجاج کیا جائیگا۔گولین گول کی بجلی پورے چترال کو دی جارہی ہے مگر گرم ...

مزید پڑھئے

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 9 فروری کواوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی 3فروری کو چترال کا دورہ کرینگے۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف 9فروری کو چترال کے دو دن کے دورے پر چترال آرہے ہیں۔سابق وزیر اعظم ...

مزید پڑھئے

مرکزی و صوبائی حکومتیں گولین گول بجلی گھر سے اپر چترال سمیت چترال کے دیگر علاقوں کو بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں۔مولانا عبدالاکبر چترالی\مولانا جاوید حسین مشترکہ بیان 

پشاور ( نمائندہ چترال یکسپریس ) مرکزی و صوبائی حکومتیں گولین گول بجلی گھر سے اپر چترال کو بجلی کی فراہمی یقینی بنائیں تحصیل چترال کے بروز یو سی ، آیون یو سی ، شیشی کوہ یو سی ، تحصیل ارندو ، علاقہ عشریت ، اُر سون ، جنجریت کو ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …..دیوانِ بَپ لل 

محمد اقبال خان عرف بپ لل کا فارسی دیوان 1911 میں کلکتہ سے شائع ہوا دیوانِ محمد اقبال کا کوئی نسخہ پاکستان کی کسی لائبر یر ی میں دستیاب نہیں البتہ بپ لل کے پڑپونے میر عجم خان تیموری نے مطبوعہ دیوان کے چند اوراق کو ڈھونڈ نکالا ہے اس ...

مزید پڑھئے